15

کسی بندے کیلئے مناسب نہیں کہ وہ دو چیزوں پر اعتماد کرے

  • News cod : 29089
  • 05 فوریه 2022 - 0:01
کسی بندے کیلئے مناسب نہیں کہ وہ دو چیزوں پر اعتماد کرے

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم امام علیععلیہ السلام فرماتے ہیں لَا یَنْۢبَغِیْ لِلْعَبْدِ اَنْ یَّثِقَ بِخَصْلَتَیْنِ: الْعَافِیَةِ وَ الْغِنٰى: بَیْنَا تَرَاهُ مُعَافًى اِذْ سَقِمَ، وَ […]

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

امام علیععلیہ السلام فرماتے ہیں

لَا یَنْۢبَغِیْ لِلْعَبْدِ اَنْ یَّثِقَ بِخَصْلَتَیْنِ: الْعَافِیَةِ وَ الْغِنٰى: بَیْنَا تَرَاهُ مُعَافًى اِذْ سَقِمَ، وَ بَیْنَا تَرَاهُ غَنِیًّا اِذِ افْتَقَرَ.

ترجمہ: کسی بندے کیلئے مناسب نہیں کہ وہ دو چیزوں پر اعتماد کرے: ایک صحت اور دوسری دولت، کیونکہ ابھی تم کسی کو تندرست دیکھ رہے تھے کہ وہ دیکھتے ہی دیکھتے بیمار پڑ جاتا ہے اور ابھی تم اسے دولتمند دیکھ رہے تھے کہ فقیر و نادار ہو جاتا ہے.

نہج البلاغہ حکمت ٤٢٦

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=29089