9

اگر مجالس عزاء میں شرکت کرنے سے بعض واجبات ترک ہوجاتے ہوں

  • News cod : 37778
  • 08 سپتامبر 2022 - 7:26
اگر مجالس عزاء میں شرکت کرنے سے بعض واجبات ترک ہوجاتے ہوں
کیا بہتر یہ ہے کہ دوبارہ ان مجالس میں شرکت نہ کی جائے یا یہ کہ ان مجالس میں شرکت نہ کرنا اسکی اہل بیت علیھم السلام سے دوری کا سبب ہے؟

اگر مجالس عزاء میں شرکت کرنے سے بعض واجبات ترک ہوجاتے ہوں مثلاً صبح کی نماز قضا ہوجاتی ہو تو کیا بہتر یہ ہے کہ دوبارہ ان مجالس میں شرکت نہ کی جائے یا یہ کہ ان مجالس میں شرکت نہ کرنا اسکی اہل بیت علیھم السلام سے دوری کا سبب ہے؟
ج: واضح ہے کہ واجب نمازاہل بیت علیھم اسلام کی مجالس عزا میں شرکت کی فضیلت پر مقدم ہے اور امام حسین کی عزاداری میں شرکت کی وجہ سے نماز کا ترک کرنا اور اس کا فوت کرناجائز نہیں ہے لیکن اس طرح سے شرکت کرنا کہ جو نماز سے مزاحمت نہ رکھتا ہو ممکن اور مستحبات مؤکدہ میں سے ہے۔

حوالہ
https://www.leader.ir/

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37778