14

منزلت و اہمیت زیارت

  • News cod : 37919
  • 13 سپتامبر 2022 - 9:39
منزلت و اہمیت زیارت
ربلا میں روضہ امام حسین علیہ السلام میں حاضر ہو کر امام حسین کی زیارت کرنا بہترین اور بافضیلت ترین عبادات میں سے ہے

پیغمبر اکرمؐ اور ائمہ معصومین سے منقول بہت ساری احادیث کے مطابق کربلا میں روضہ امام حسین علیہ السلام میں حاضر ہو کر امام حسین کی زیارت کرنا بہترین اور بافضیلت ترین عبادات میں سے ہے۔(1)
احادیث میں زیارت امام حسینؑ کیلئے ذکر کئے گئے بعض فضائل یہ ہیں: اس شحض کو عرش الہی پر خداوند متعال کی زیارت کا ثواب دیا جائے گا، خدا کا زائرین پر فخر و مباہات کرنا، پیغمبر اکرمؐ، امام علیؑ اور حضرت فاطمہ(س) کی ہمجواری، زائر کے حق میں پیفمبر اکرمؐ اور ائمہ معصومینؑ کی دعا، نیک انجام، رزق و روزی میں وسعت اور عمر میں اضافہ(2)
بعض حدیثی منابع میں زیارت امام حسین کو واجب کفائی قرار دیا گیا ہے؛ من جملہ شیخ مفید نے کتاب المزار[3] اور شیخ حر عاملی نے وسائل الشیعہ میں زیارت امام حسین کے واجب کفایی ہونے سے متعلق احادیث ذکر کی ہیں۔[4]

  1. جامع زیارات المعصومین، ۱۳۸۹ش، ج۳، ص۳۶-۳۹. جامع زیارات المعصومین، ۱۳۸۹ش، ج۳، ص۳۹-۶۹.
  2. اسرار عاشورا، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۰۳-۱۰۵.
  3. شیخ مفید، المزار، ۱۴۱۳ق، ص۲۶، باب حد وجوبها فی الزمان علی الأغنیاء و الفقراء، ص۲۸.
  4. حر عاملی، تفصیل وسائل الشیعہ، ۱۴۱۶ق، ج۱۴، ص۴۴۳-۴۴۵.

 

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37919