22

زیارت کے آداب

  • News cod : 37926
  • 14 سپتامبر 2022 - 10:46
زیارت کے آداب
ائمہ معصومینؑ سے مروی احادیث میں زیارت امام حسینؑ کی کیفیت اور اس کے ظاہری اور باطنی آداب کی طرف اشارہ کئے گئے ہیں

ائمہ معصومینؑ سے مروی احادیث میں زیارت امام حسینؑ کی کیفیت اور اس کے ظاہری اور باطنی آداب کی طرف اشارہ کئے گئے ہیں؛ باطنی آداب میں امام حسین کی حقیقی معرفت، خلوص، حضور قلب اور حزن و اندوہ کے ساتھ زیارت کرنا

جبکہ ظاہری آداب میں زیارت کے لئے غسل کرنا،[1]

پاک و پاکیزہ لباس پہنا،[2]

عطر کا استعمال اور زینت نہ کرنا،[3]

سکوت اور خاموشی سے زیارت کرنا،[4]

حرم میں داخل ہونے کیلئے خدا، پیغمبر اکرمؐ اور اہل بیتؑ سے اذن دخول مانگنا،[5]

اور مخصوص زیارت ناموں جیسے زیارت جامعہ کبیرہ وغیرہ کا پڑھنا[6] شامل ہیں۔
کامل الزیارات میں امام صادقؑ سے مروی ایک حدیث میں قبر امام حسینؑ کے سرہانے دو رکعت نماز پڑھنے کی تاکید ہوئی ہے جس کی پہلی رکعت میں سورہ حمد اور سورہ یس جبکہ دوسری رکعت میں سورہ حمد اور سورہ الرحمن پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔[7]
محمدی ری‌شہری، دانش ‌نامہ امام حسین، ۱۴۳۰ق، ج۱۰، ص۴۳۵.
محمدی ری‌شہری، دانش‌ نامہ امام حسین، ۱۴۳۰ق، ج۱۰، ص۴۳۵
محمدی ری‌ شہری، دانش ‌نامہ امام حسین، ۱۴۳۰ق، ج۱۰، ص۴۳۵.
محمدی ری‌ شہری، دانش‌ نامہ امام حسین، ۱۴۳۰ق، ج۱۰، ص۴۳۶.
محمدی ری‌ شہری، دانش‌ نامہ امام حسین، ۱۴۳۰ق، ج۱۰، ص۴۳۶.
محمدی ری‌ شہری، دانش‌ نامہ امام حسین، ۱۴۳۰ق، ج۱۰، ص۴۳۷
محمدی ری‌ شہری، دانش‌ نامہ امام حسین، ۱۴۳۰ق، ج۱۱، ص۱۶۹

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37926