وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،بزرگ عالم دین شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
علامہ ساجد نقوی نے مرحوم و مغفور کے خانوادے سے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی۔
علامہ محمد جمعہ اسدی کی رحلت پر اظہارِ تعزیت