22مارس
قرآن کریم اور اطاعت علی علیہ السلام

قرآن کریم اور اطاعت علی علیہ السلام

 امیر المومنین حضرت علی ؑ کے یوم شہادت کے موقع پر آئیے اپنے افکار و اعمال کی روشنی میں جائزہ لیں کہ ہم اپنی زندگی میں حضرت علی ؑ کی کتنی اطاعت کر رہے ہیں

09فوریه
ہماری مصروف زندگی اور امام زمانہ (علیہ السلام)

ہماری مصروف زندگی اور امام زمانہ (علیہ السلام)

آج کے اس تیز رفتار اور مصروف دور میں، جہاں ہر شخص اپنی دنیاوی الجھنوں میں الجھا ہوا ہے، امام علیہ السلام کی یاد اور ان سے تعلق محض ایک رسمی چیز بن کر رہ گیا ہے۔

09فوریه
تواضع

تواضع

انسان جب خدا کے سامنے سجدہ ریز ہوتا ہے تو اللہ اسے بلند کرتا ہے اور انسان جب دوسروں کے لیے اپنے کندھے جھکا کر انھیں بلند کرتا ہے اورکندھوں پر بٹھاتا ہے

08فوریه
انقلاب اسلامی ایران کے ثمرات و فیوض

انقلاب اسلامی ایران کے ثمرات و فیوض

انقلاب اسلامی ایران اس وقت پوری دنیا میں چلنے والی اسلامی اور حریت پسندانہ تحریکوں کی امیدوں کا مرکز ہے۔ دنیا کا ہر کمزور انسان انقلاب اسلامی کی طرف دیکھتا ہے

08فوریه
انسانی عقل، مصنوعی ذہانت، اور علمِ اہلِ بیت (علیہم السلام)

انسانی عقل، مصنوعی ذہانت، اور علمِ اہلِ بیت (علیہم السلام)

اگر ہم ٹیکنالوجی کے پیچھے اندھے ہو جائیں اور اپنی عقل و وجدان کو چھوڑ دیں، تو یہی وہ قلبی اندھا پن ہے

08فوریه
کار خیر میں مدد

کار خیر میں مدد

انسان کے لیے جہاں اچھائی کے کام انجام دینا ضروری ہے وہیں دوسروں کے اچھائی کے کاموں میں مدد کرنا بھی ایک فریضہ ہے۔ دوسروں کی مدد کے کئی طریقے ہو سکتے ہیں۔

07فوریه
خود سازی

خود سازی

انسان اگر زندگی میں عزت کروانا چاہتا ہے تو دوسروں کی عزت کرنے سے اس کی یہ خواہش پوری ہوگی۔ اگر خود سکون سے زندگی بسر کرنا چاہتا ہے تو دوسروں کو سکون کی راہیں میسر کرنا پڑیں گی۔

06فوریه
اسماعیلی فرقوں کی تاریخ، عقائد اور امتیازات: ایک تفصیلی جائزہ

اسماعیلی فرقوں کی تاریخ، عقائد اور امتیازات: ایک تفصیلی جائزہ

اسماعیلی فرقے کی تاریخ اور اس کی مختلف شاخوں کا ارتقاء اسلامی تاریخ کے ایک اہم باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ بوہری اور آغا خانی دونوں برادریاں اپنے منفرد عقائد اور تاریخی پس منظر کی حامل ہیں۔ کسی بھی مذہبی گروہ کے عقائد پر علمی بحث ممکن ہے، لیکن احترامِ مذاہب اور بین المذاہب ہم آہنگی کو ہر حال میں برقرار رکھنا ضروری ہے۔

06فوریه
بے صبری

بے صبری

انسان جسم و اعضاء کے اعتبار سے ایک جیسے ہیں۔ یہ جسم کسی انسان کو بلند یا پست نہیں کرتا بلکہ حقیقت میں انسان کی فکر اور اس کا عمل ہے جو اسے دوسرے انسانوں سے بڑھاتا یا گھٹاتا ہے۔

05فوریه
انسان اور زمین حق

انسان اور زمین حق

اللہ سے اس کے بندوں اور اس کے شہروں کے بارے میں ڈرتے رہو۔اس لیے کہ تم سے زمینوں اور چوپایوں کے بارے میں بھی سوال کیا جائے گا۔