دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری
حدیث ثقلین سے استفادہ ہوتا ہے کہ قرآن و عترت خداوند عالم کی دورسیاں ہیں جو انسان کو گمراہی اور ضلالت سے نجات دے سکتی ہیں، اور حق و حقیقت کی طرف راہنمائی ہوسکتی ہے ۔
اربعین حسینی (ع) کے زائرین کے قافلوں کی نقل و حرکت کی خبریں اور تصاویر عراقی سوشل نیٹ ورکس پر شائع ہوئی ہیں، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اس ملک کے جنوب میں سرحدی باشندے، جو عراق کے دوسرے صوبوں کے باشندوں کے مقابلے میں کربلا سے زیادہ فاصلہ رکھتے ہیں، پیدل کربلا معلٰی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ہر مسلمان جہاں اہل بیت کا احترام کرتے ہیں وہیں صحابہ کرام کا احترام بھی اپنے اوپر لازم گردانتے ہیں
زیارت اربعین روز چہلم سید الشھداء علیہ السلام کی زیارت مخصوصہ ہے اور ائمۂ شیعہ نے اس کی بہت سفارش کی ہے، جس کی بناء پر شیعیان اہل بیت علیہ السلام اس کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔شیعیان عراق روز اربعین کربلا پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں اور اکثر عراقی یہ راستہ پیدل طے کرتے ہیں۔ اربعین کا جلوس دنیا کا عظیم ترین اجتماع شمار ہوتا ہے۔
بحار الانوار میں نبیؐ اکرم کا فرمان ہے کہ: "اللہ تعالی کی مانند کوئی نہیں وہ بلا مثال ہے اور کوئی اسکی شبہیہ نہیں ۔ آپ اسے ایک ایسا خدا پائیں گے جو ایک ہے ، خلق کرنے والا ہے۔ قادر ہے۔ سب سے پہلے ہے سب سے آخر ہے۔ ظاہر ہے پنہاں ہے اور کوئی اس کی مثل نہیں اور یہ اللہ کی حقیقی معرفت ہے۔ ”
شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی 1967 میں نجف اشرف مشرف ہوئے اور نجف اشرف اور بعد ازاں قم میں مختلف اساتذہ کے ہاں فقہ اور اصول فقہ کے اعلی مدارج طے کئے۔
ایسے ہی امام خمینی (رہ) نے اس پیغام کے آخر میں لکھا ہے کہ "میں اپنے عزیز فرزند سے محروم ہوا ہوں" اب دیکھیں کہ ایک طرف شہید کو سید الشہداء کے صادق فرزند اور دوسری جانب یہ کہنا کہ میں اپنے بیٹے سے محروم ہوا ہوں، کس قدر پر معنی و گہرا جملہ ہے۔
اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلواقات بنایا اور اس کی اس شرافت، عزت اور عظمت کو برقرار رکھنے اور ساتھ میں مزید ان میں ترقی، بلندی اور تکامل روحی بخشنے اور معنوی مراحل کو طے کرنے کے لیے اللہ نے انبیاء اور اولیاء علیہم السلام کو تسلسل کے ساتھ بھیجے گےتمام انبیاء اور مرسلین علیھم السلام ان ہی اھداف کو پای تکمیل تک پہنچانے کے لیے مسلسل جد و جھد کرتے رہیں
ربلا دنیا کے مظلوموں سے با بانگ د ہل وعدہ کر رہی ہے کہ تم خدا کی راہ میں قدم رکھو تو سہی کامیابی کی راہ تمہاری قدم بوسی کے لئے منتظر ہے ۔ سلاطین زمن کے تاج تمہاری جوتیوں کو بوسہ دینے کے لئے آج بھی قصر شاہی کی زینت بنے ہوئے ہیں ۔
موضوع: منتظر کا ھدف ، دنیا کے تمام مذاھب و ادیان کا مشترکہ عقیدہ،مومن منتظر کے لیے کیوں دنیا قیدخانہ،عالمی مصلح کے انتظار میں اسلام اور شیعیت کا کردار ،شیعہ ظہور کے آغاز میں ہر اول دستہ