یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام
























رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے
حوزه ٹائمز | مغربی ممالک اور غرب زدہ طبقات اسلامی نظریہ حکومت کی مخالفت کرتے نظر آتے ہیں اور طرح طرح کے پروپیگنڈہ و جھوٹ تہمت کی قضاء قائم کر کے دنیا بھر میں اس کی تاثیر کو کم کرنا چاہتے ہیں لیکن استعمار اپنی ان کاوشوں میں ابھی تک کاملا کامیاب نہیں ہو سکا
حوزہ ٹائمز| انسانی زندگی کی بقا کا انحصار مسائل کی درست شناخت اور ان کے حل پر ہے۔ جسے مسائل کی درست شناخت نہیں، وہ مسائل کے حل کیلئے کوئی ٹھوس حل بھی نہیں تجویز کر سکتا۔
حوزہ تائمز|آپ کا اسم گرامی فاطمہ ہے ، آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے ،آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام موسیٰ بن جعفرعلیہماالسلام اور آپکی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں۔ یہی خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں لہٰذا حضرت معصومہؑ اور امام رضاؑ ایک ہی ماں سے ہیں ۔
حوزہ ٹائمز|گزشتہ چند ماہ میں متحدہ عرب امارات اور بحرین نے صہیونیوں کی جعلی ریاست اسرائیل کو تسلیم کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ وفود کی آمد و رفت کا سلسلہ بھی اعلانیہ شروع کر دیا گیا ہے۔
حوزہ ٹائمز| سال 2006ء میں اس ٹیچر کو اسکے شوہر نے طلاق دیدی اور اگلے ہی سال اس ٹیچر نے اپنے بدکار شاگرد کیساتھ شادی کرلی اور یوں اس بدکار میکرون نے اپنی ماں کی ہم عمر شادی شدہ ٹیچر (جو کہ روحانی طور پر اسکی ماں تھی) سے مسلسل زنا کرکے سیاہ روئی، خباثت اور بدطینتی کی تاریخ رقم کی اور اب یہ بدکار شاگرد فرانس کا صدر بنا بیٹھا ہے۔
حوزہ ٹائمز|آپ نے دیکھا ہے کہ جب ہم کسی شادی کی تقریب میں یا کسی بھی پروگرام میں جاتے ہیں اور ایک کیمرہ مین ویڈیو بنا رہا ہوتا ہے۔۔ جب یہ کیمرہ ہماری طرف آنے لگتا ہے تو ہم خود کو ذرا ٹھیک کر لیتے ہیں۔
حوزہ ٹائمز | اگر تحقیقی تناظر میں بات کی جائے تو معلوم ہو گا کہ مغربی ممالک میں دین اور سیاست کی جدائی کا نظریہ اور شعار قانون بن کر کے رائج ہو چکا ہے۔
حوزہ ٹائمز | خداوندِ عالم تمام اوصافِ حسنہ اور عظمتوں کا حقیقی مالک ہے۔ حضور اکرم (ص) اس قدر اعلیٰ و ارفع اخلاق کے مالک تھے کہ تمام اوصافِ حسنہ کے خالق و مالک نے بھی آپ کے خُلق کو "خُلقِ عظیم" کہا ہے
حوزه ٹائمز | معاشرے میں دین شناس و عالم و روحانی کے طور پر متعارف ہوتے ہیں۔ معاشرہ اس عالم کو دینی امور میں حجت سمجھتے ہیں اور ان کی اطاعت کرتے ہیں۔ لہذا یہ طبقہ معاشرے کا راہنما شمار ہوتا ہے