16ژوئن
ماہ محرم الحرام کے اعمال

ماہ محرم الحرام کے اعمال

محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔

09ژانویه
با کمال

با کمال

اگر کوئی کامیابیوں کی بلندیوں کو حاصل کرنا چاہتا ہے تو پیغمبر اکرم ؐکے کمال کی راہ اپنائے اور سیرت میں ان کی پیروی کرے

08ژانویه
نگاہِ خالق

نگاہِ خالق

یہ عقیدہ رکھ کر انسان کسی سے بھلائی کرے گا تو اس سے شکریہ کا طلب گار نہیں ہو گا اور اُس کی بے وفائی پر دل شکستہ نہیں ہو گا۔اس لیے کہ اگر وہ یہ سب کچھ اللہ کے لیے کر رہا ہے تو اسے اطمینان ہو گا کہ جس کے لیے یہ کر رہا ہوں وہ اسے دیکھ رہا ہے۔

07ژانویه
نعمت کا غرور

نعمت کا غرور

نعمت حقیقت میں ایک امتحان ہے اور کامیاب انسان وہی ہے جو انہیں اپنا حق نہ سمجھ بیٹھے بلکہ امتحان کا ذریعہ جانے۔

06ژانویه
بہترین تجارت

بہترین تجارت

اس فرمان میں امیر المؤمنینؑ نے یہ نہیں فرمایا کہ ایک کو لے لو اور دوسرے کو چھوڑ دو بلکہ ایک کامیاب تجارت کا طریقہ بتایا ہے کہ جو ختم ہونے والا سرمایہ ہے

05ژانویه
مختصر سوانح حیات حجۃ الاسلام شیخ علی محمد مرتضوی

مختصر سوانح حیات حجۃ الاسلام شیخ علی محمد مرتضوی

مرحوم ایک کامیاب مدرس ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین مبلغ،مربی،شاعراور منتظم بھی تھے۔ آپ اپنی مادری زبان بلتی کے علاوہ فارسی اور اردو میں بھی شاعری کرتے تھے۔ آپ مرثیہ ،نوحہ ،قصائد کے علاوہ کبھی کبھار اصلاح معاشرہ پر بھی طبع آزمائی کرتے تھے۔

05ژانویه
فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کا سیاسی دباؤ کے باوجود امت محمدی کی قیادت

فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کا سیاسی دباؤ کے باوجود امت محمدی کی قیادت

امام نقی علیہ السلام کے زمانے میں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ دیگر اقوام بھی ان کی شخصیت سے متاثر تھیں۔ ان کے اسلوب نے یہ سکھایا کہ حقیقی قیادت انسانیت کے ہر فرد کے لیے شفقت اور رحم کا مظہر ہوتی ہے۔

05ژانویه
دُنیا کی حقیقت

دُنیا کی حقیقت

دنیا کی حقیقت کے بیان کے لیے یہ خوب صورت تشبیہ ہے۔ انسان اگر دنیا کی حقیقت سے آگاہ ہو جائے تو یہی دنیا اس کے لیے کمال کا ذریعہ بن سکتی ہے

04ژانویه
مشرق وسطیٰ اور ہماری سیاسی بصیرت

مشرق وسطیٰ اور ہماری سیاسی بصیرت

اگر آپ کی نگاہ حزب اللہ لبنان اور یمن کی انصار اللہ کے تاریخی دھرنوں پر نہیں ہوگی تو آپ پارا چنار کے مظلومین کے حق میں ہونے والے ملک گیر دھرنوں کے خلاف بھی زہر اگلیں گے۔

04ژانویه
خواہش پرستی

خواہش پرستی

انسان جب خواہشات کی پیروی کرنے لگتا ہے تو وہ صحیح و غلط اور حق و باطل کو نہیں دیکھتا بلکہ اپنی خواہشیں پوری کرنے کے لیے برے سے برا کام کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے اور یوں خواہشات کی تکمیل کے لیے قوانین کو پامال کرتا ہے اور عقل کے تقاضوں کو پاؤں تلے روند ڈالتا ہے۔