05آوریل
رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ خامنہ ای ” دام ظلہ ” کی مختصر سوانح حیات

رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے

14ژانویه
اپنی حفاظت

اپنی حفاظت

اس فرمان کو اکثر افراد نے آخرت کی اصلاح کے لیے بیان کیا ہے جبکہ حقیقت میں یہ دنیاوی و اخروی دونوں زندگیوں کی اصلاح کا بہترین قانون ہے۔

13ژانویه
بد بخت

بد بخت

بد بخت وہ نہیں جو حالات زمانہ یا مجبوریوں کی وجہ سے علم و معرفت حاصل نہ کر سکا ہو بلکہ بد بخت وہ ہے جسے علم و معرفت نے مغرور و خود پرست بنا دیا ہو۔ بدبخت وہ نہیں جو راہ نہ چل سکتا ہو

12ژانویه
مختصر حالات زندگی مولانا سید ظہور الحسن کاظمی

مختصر حالات زندگی مولانا سید ظہور الحسن کاظمی

1990کی دہائ میں مولانا سید ظہور الحسن شاہ نے سرائیکی علاقہ کو ترجیح دی اور محرم و مجالس پڑھنی شروع کیں ہمارے گاوں نوانی میں تین سال مسلسل محرم پڑھے ساتھ والے گاؤں شہانی میں دو سال قصر زینب بھکر شہر میں ایک محرم اور بستی جھنجھ میں ایک محرم پڑھے چکے ہیں اب گزشتہ بیس سال سے مجالس پڑھنا بہت کم کر دی ہیں شاہ صاحب کے تین فرزند بھی عالم دین ہیں

12ژانویه
خلا کیسے پُر ہو؟ شہید رضوی کا مشن اور ہماری غفلت

خلا کیسے پُر ہو؟ شہید رضوی کا مشن اور ہماری غفلت

دنیا کی فانی حقیقت اور انسان کا یہاں عارضی قیام ہمیں ہمیشہ یاد دلاتا ہے کہ زندگی مختصر ہے اور ہر فرد کو ایک نہ ایک دن اس دنیا سے رخصت ہونا ہے۔ مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی وفات/شہادت محض ایک فرد کے جانے کی نہیں، بلکہ ایک عہد کے خاتمے کی طرح محسوس ہوتی ہے۔

12ژانویه
معرفت کا سفر امام علیؑ کے دامن سے جڑ کر ہی مکمل ہوتا ہے

معرفت کا سفر امام علیؑ کے دامن سے جڑ کر ہی مکمل ہوتا ہے

یہ میزانِ حق وہ ترازو ہے جس پر اعمال کی کسوٹی ہے۔ جو عمل علیؑ کی ولایت اور محبت سے خالی ہو، وہ قبولیت کے درجے تک نہیں پہنچ سکتا۔

12ژانویه
خوش بخت

خوش بخت

دوسروں سے پند و نصیحت حاصل کرنا اور ان کے تجربوں سے فائدہ اٹھانا سعادت مندی ہے ۔ اگر کوئی شخص دوسروں کی زندگیوں کے بجائے اپنی گزشتہ زندگی کے تجربات سے بھی کچھ نہیں سیکھتا تو اس سے بڑا بد بخت کوئی نہیں۔

11ژانویه
جوانی سے استفادہ

جوانی سے استفادہ

اگر کوئی شخص دنیا کی حقیقت کو سمجھ لے اور اس کے عارضی ہونے پر یقین کر لے تو وہ اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرے گا۔

10ژانویه
شکر

شکر

اس لیے احادیث میں آیا ہے کہ جو آدمی کا شکریہ ادا نہیں کر سکتا وہ اللہ کا شکریہ ادا نہیں کر سکتا۔اگر انسانوں میں ایک دوسرے کے ساتھ احسان کا یہ جذبہ پیدا ہو اور جس کے ساتھ احسان کیا گیا ہو وہ اس پر شکر گزار رہے تو معاشرے میں پیار محبت کا اضافہ ہوگا

09ژانویه
با کمال

با کمال

اگر کوئی کامیابیوں کی بلندیوں کو حاصل کرنا چاہتا ہے تو پیغمبر اکرم ؐکے کمال کی راہ اپنائے اور سیرت میں ان کی پیروی کرے