16ژوئن
ماہ محرم الحرام کے اعمال

ماہ محرم الحرام کے اعمال

محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔

25فوریه
حسن نصراللہ: منفرد شخصیت، متضاد خوبیاں اور ممتاز شہادت

حسن نصراللہ: منفرد شخصیت، متضاد خوبیاں اور ممتاز شہادت

سید حسن نصراللہ کی شخصیت اور قیادت نے انہیں ایک ایسے رہنما کے طور پر پیش کیا، جو ہر لحاظ سے کامل تھے۔ ان کی شجاعت، رحم دلی، عقلانیت، جذابیت، وحدت، اصول کی پاسداری، قیادت، اور فداکاری نے انہیں تاریخ کے عظیم رہنماؤں میں شامل کر دیا ہے

18فوریه
جنگ نرم کے بلتستانی دو عظیم کمانڈروں کی شھادت 

جنگ نرم کے بلتستانی دو عظیم کمانڈروں کی شھادت 

دنیا بھر کے جوانوں کیلیے خصوصا بلتستان کے جوانوں کے لیے خواجہ علی کاظم اور سید جان علی شاہ کی زندگی اور شھادت دونوں میں بہت سارے درس موجود ہیں۔

18فوریه
اتحاد بین المؤمنین کا داعی مرحوم زین ترابی

اتحاد بین المؤمنین کا داعی مرحوم زین ترابی

وہ شھداء کے لواحقین اور بچوں کی خدمت میں مصروف رہنے کے ساتھ ہمیشہ شھداء کے جنازوں کی رونق ببنے رہے

13فوریه
امام زمانہ علیہ السلام پر ہماری جان قربان: لفظوں سے حقیقت تک

امام زمانہ علیہ السلام پر ہماری جان قربان: لفظوں سے حقیقت تک

ہمیں امام زمانہ علیہ السلام کے راستے پر چلتے ہوئے اپنی اصلاح کرنی ہوگی، اپنی زندگیوں میں وہ تبدیلیاں لانی ہوں گی جو امام کی نظر میں قابلِ قبول ہوں

13فوریه
دوستی و دشمنی میں توازن

دوستی و دشمنی میں توازن

انسان کامل کے لیے مذہبی دنیا میں مختلف نام ہیں ۔کبھی متقی، کبھی محسن کبھی عبادالرحمٰن اور کبھی ابرار کہا جاتا ہے۔ امیرالمؤمنینؑ نے یہاں انسان کامل کے درجنوں اوصاف و خصوصیات متقی کے عنوان سے بیان فرمائی ہیں۔

11فوریه
اچھے اخلاق

اچھے اخلاق

حقیقت میں ایک طرف غرور وتکبرکی کمزوری سے آگاہ کر کے بچنے کی تاکید فرمائی اور ساتھ ہی اچھائیوں کی فہرست مہیا کر کے مقابلے کا میدان کھول دیا۔

10فوریه
مختصر حالات زندگی ذاکر اہلبیت مولوی محمد بخش جھمکانہ

مختصر حالات زندگی ذاکر اہلبیت مولوی محمد بخش جھمکانہ

آپکی وسیع لائبریری تھی جس میں نادرونایاب کتب تھیں بلخصوص علامہ حسین بخش جاڑا اور علامہ محمد حسین ڈھکو صاحب کی تمام تصانیف تھیں

10فوریه
انقلابِ اسلامی کے دو رخ سلب و نفاذ

انقلابِ اسلامی کے دو رخ سلب و نفاذ

آج بھی یہ انقلاب استقامت، عدل، اور اسلامی بیداری کی علامت ہے، اور اس کی روشنی ان تمام اقوام کے لیے چراغِ راہ ہے جو ظلم کے اندھیروں میں روشنی تلاش کر رہی ہیں.

10فوریه
پختہ ارادہ

پختہ ارادہ

انسان کو خلق کر کے اللہ سبحانہ نے اسے کمال تک پہنچنے کی راہیں بتائیں اور انہی انسانوں میں سے نبیوں اور رسولوں کی صورت میں کامل انسان نمونے کے طور پر اور ہدایت و راہنمائی کے لیے منتخب فرمائے۔