صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔
قراردادِ لاہور نے مسلم قوم کے لیے ایک علیحدہ وطن کے تصور کو حقیقت کی شکل دینے کی بنیاد فراہم کی، جسے پولیٹیکل سوشل کنٹریکٹ (Political Social Contract) کے طور پر دیکھے جانے کی ضرورت ہے۔ آج قراردادِ لاہور کی اہمیّت کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم یونینسٹ پارٹی اور مسلم لیگ کے درمیان موجود نظریاتی فرق کو مدنظر رکھیں۔
امیر المومنین حضرت علی ؑ کے یوم شہادت کے موقع پر آئیے اپنے افکار و اعمال کی روشنی میں جائزہ لیں کہ ہم اپنی زندگی میں حضرت علی ؑ کی کتنی اطاعت کر رہے ہیں
روایت میں آیاہے کہ کسی نے رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کیا کہ اگر مجھے شب قدر کا موقع ملے تو میں خدا سے کیا مانگوں؟ آپ نے فرمایا: کہ خدا سے صحت و عافیت مانگو۔
ایک چیز جو ماہ رمضان میں اس ماہ کو مہدوی رنگ دیتی ہے وہ دعائے افتتاح ہے کہ جس کو ہر روز پڑھنے کا حکم ہے اور یہ دعا کہ جس کو روز پڑھنے کا حکم ہے۔
اللہ تعالی نے دین اسلام کو انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجا اور ان کی ترقی اور پیشرفت کے ضروری تمام وسائل فراہم کیے […]
علیم کے میدان میں آپ اولین میں سے ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی کے آخری برسوں کو فقط تعلیم کیلئے وقف کر دیا تھا۔ راقم نے آپکی خدمت میں عرض کی کہ آپکو صحت کے حوالے سے کام کرنا چاہیئے۔
آپ کا تعلق کارگل و بلتستان کے سنگم پر واقع ضلع کھرمنگ کے گاؤں برولمو سے تھا۔ آپ کے والد آیت اللہ شیخ علی نجفی برولمو اپنے زمانے کے جید عالم دین اور لوگوں کے روحانی پیشوا تھے جن کی دینی و معنوی خدمات آج تک زبان زد عام ہیں۔
اسلامی معاشروں میں مختلف آداب اور رسومات جیسے اجتماعی تقریبات، مساجد اور مذہبی مقامات کی صفائی، مفاہمت کی تقریبات، اور رمضان کے لیے مختلف قسم کی میٹھائی اور کھانے پکانے کی شکل اختیار کی گئی ہے۔
اثارۂ قرآن کا مفہوم درحقیقت قلوب و اذہان میں ایک انقلاب بپا کرنے کی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے۔ جس طرح انقلاب ایک معاشرتی یا فکری تحریک کو مہمیز دیتا ہے، اسی طرح قرآن کو اثارہ کرنے سے دلوں میں معرفت کے سوتے پھوٹتے ہیں، انسانی سوچ کی راہیں روشن ہوتی ہیں اور روحانی بصیرت ایک نئی جہت اختیار کرتی ہے۔