16ژوئن
ماہ محرم الحرام کے اعمال

ماہ محرم الحرام کے اعمال

محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔

17آگوست
اربعینِ حسینیؑ، عہدِ وفا اور عالمی بیداری

اربعینِ حسینیؑ، عہدِ وفا اور عالمی بیداری

یہ اجتماع آنے والے عالمی انقلابِ مہدیؑ کی جھلک ہے، جب دنیا کے ہر کونے سے لوگ ایک پرچم تلے جمع ہوں گے اور عدل، امن اور انسانیت کا سورج طلوع ہوگا۔

26جولای
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر: حکومت کا کام ہے یا افراد کا

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر: حکومت کا کام ہے یا افراد کا

یہ مسئلہ اس بات پر موقوف ہے کہ کیا اس حکم کے نفاذ کے زمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے یا افراد پر

11جولای
چودہ محرم کے واقعات، مدینہ میں شہادتِ اہل بیتؑ کی خبر پر ردِ عمل

چودہ محرم کے واقعات، مدینہ میں شہادتِ اہل بیتؑ کی خبر پر ردِ عمل

14 محرم کو شام سے حکم آیا کہ اسیرانِ اہل بیتؑ کو تیار کیا جائے اور شہداء کربلا کے مبارک سروں کے ساتھ یزید کے پاس دمشق بھیجا جائے

05جولای
حریت کے امام ؑ اور اصلاح امت 

حریت کے امام ؑ اور اصلاح امت 

امام حسین ؑ کی جدوجہد اور مشن کا محور و مرکز اپنے نانا ؐ کی امت کی اصلاح تھا

30ژوئن
ایران اور نئے مشرق وسطیٰ کا وجود

ایران اور نئے مشرق وسطیٰ کا وجود

اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار اس کو اپنی بقاء کی جنگ لڑنی پڑتی ہے جو پہلے ایران میں ایک خونی انقلاب اور اپنی مرضی کی حکومت لانا چاہتا تھا

04ژوئن
امام محمد باقر علیہ السلام:  علم و بصیرت کے امام کی شہادت

امام محمد باقر علیہ السلام: علم و بصیرت کے امام کی شہادت

امام محمد باقرؑ؛ علم و بصیرت کے امام کی شہادت تحریر: تصور حسین  وفاق ٹائمز  : ۷ ذوالحجہ تاریخ اسلام کا وہ اندوہناک دن ہے جب آسمانِ امامت و ولایت کا وہ تابندہ ستارہ غروب ہوا جس نے تاریکیوں میں علم و بصیرت کی روشنی پھیلائی۔

02ژوئن
امام خمینی ؒ، ایک منفرد قائد

امام خمینی ؒ، ایک منفرد قائد

 امام خمینی ؒنے ایرانی قوم بطور قوم منظم کرنے میں منفرد کردار ادا فرمایا۔ امام سے قبل ایرانی قوم محض بادشاہ پرست قسم تھی

18آوریل
بمناسبت شہادتِ امام جعفر صادق ؑ: جدید عہد میں میرا انتخاب فقہِ جعفری ہی کیوں؟

بمناسبت شہادتِ امام جعفر صادق ؑ: جدید عہد میں میرا انتخاب فقہِ جعفری ہی کیوں؟

صدیوں سے فقہِ جعفری میں انسانی حقوق، تعلیم و صحت کے مسائل، عورت کے حقوق، اقلیتوں کے تحفظ، آزادیِ فکر اور شہری مساوات جیسے موضوعات پر متوازن، عقلی اور اصولی موقف اپنایا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس فقہ میں انسان کی حرمت اور حق کو خواہ کافر ہی کیوں نہ ہو، اُسے ہر حال میں بالاتر تسلیم کیا گیا ہے۔

26مارس
قبلہ اول اور فلسطین کی ریاست کے قیام پر ایران کا کردار

قبلہ اول اور فلسطین کی ریاست کے قیام پر ایران کا کردار

قبلہ اول کی آزادی اور فلسطینی ریاست کے قیام کے معاملے پر اسلامی جمہوری ایران کا کردار واضح روشن اور اٹل ہو چکا ہے۔ دنیا کے ہر فورم پر قدس کا مسئلہ زندہ رکھنے کے لیے ایران نے کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔