ہر قسم کی فتنہ انگیزی اسلامی نظام اور انقلاب سے غداری کے مترادف ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی
























مرجعِ تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام کے جائز معاشی مطالبات کو بنیاد بنا کر بدامنی، فساد اور املاک کی توڑ پھوڑ کرنا، نظامِ اسلامی اور انقلاب سے کھلی غداری ہے۔
امیر سعید ایروانی نے کہا کہ امریکا صیہونی حکومت کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کے تحت ایران کے خلاف منظم سازش میں ملوث ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب نے تخریب کاری کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے انقلاب اسلامی کے ثمرات کی حفاظت اور ملکی سیکورٹی کو ہر حال میں یقینی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
رہبر معظم نے آج قیام قم کی مناسبت سے ہزاروں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی نظام لاکھوں پاک انسانوں کی قربانی کے نتیجے میں قائم ہوا، مٹھی بھر تخریب کاروں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گا۔
آج امریکہ، اسرائیل اور دیگر مغربی استکباری و شیطانی قوتیں عالمِ اسلام کے اس عظیم اور باوقار رہبر کے بالمقابل صف آرا ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ باطل، ظلم اور استکبار کی قوتوں کے مقدر میں ہمیشہ ذلت، رسوائی اور شکست ہی لکھی گئی ہے


جامعہ المصطفیٰ العالیہ کراچی شعبۂ طالبات کا، مدرسہ خدیجہ الکبریٰ سندھ رانی پور کے منتظمین، اساتذۂ کرام اور 20 طالبات پر مشتمل ایک وفد نے علمی دورہ کیا؛ اس موقع پر مہمان طالبات نے جامعہ کی لائبریری اور کمپیوٹر لیب کا تفصیلی مشاہدہ کیا
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت 12 روزہ جنگ میں شکست کے بعد ملک میں بدامنی اور فسادات پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں
ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب کیخلاف الزامات گھڑت اور بےبنیاد ہیں، دشمن جعلی خبریں پھیلا رہا ہے
کیوبا کی حکومت نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کرنے کے لیے کیے گئے امریکی فوجی آپریشن کے دوران کیوبا کے 32 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں
ایران نے عالمی ایٹمی ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملے کی واضح مذمت کی جائے اور اس میں ملوث عناصر کو جوابدہ بنایا جائے