صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
اس پروگرام میں ایران، بحرین، شام اور افغانستان کے شعراء نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں اپنے اشعار پیش کئے، اس پروگرام کو براہ راست فلسطین اسکوائر (میدان فلسطین) پر بھی نشر کیا گیا، اس تقریب میں حمید اصغری بھی بطور ناظم موجود تھے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔
حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے مسئلۂ فلسطین کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا: جب اس مسئلہ کے حل کے لئے طرف مقابل ڈپلومیٹک راہِ حل قبول نہیں کرتا تو جنگ کی نوبت آتی ہے لیکن ہم نہیں چاہتے کہ جنگ شدت اختیار کرے۔
ایرانی خبررساں ایجنسی مہر نیوز نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک انتہائی خفیہ آڈیو فائل حاصل کرلی ہے۔ اس خفیہ فائل میں امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل "ڈیوڈ پیٹریاس" نے امریکی اور اسرائیلی سیاسی و عسکری تھنک ٹینکس کے درمیان ایک خفیہ ملاقات میں غزہ کے خلاف جنگ کا جائزہ لیتے ہوئے اسرائیل کی جیت کے لیے اپنی تجاویز پیش کیں۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ روحانیت بلتستان کے عہدیداران نے فلسطین بالاخص غزہ میں غاصب اسرائیلی کی طرف سے جاری جارحیت اور انسان کش حملات کی بھرپور مذمت کی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ خطے کی تازہ ترین صورتحال اور غزہ کے خلاف صہیونی جرائم سے متعلق اہم خطاب
انہوں نے حکومت پاکستان اور متعلقہ اداروں سے استفسار کیا کہ پارا چنار والوں کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے اور کیوں ان کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے؟
فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی کشتیوں کے حملے کی وجہ سے مختلف مقامات پر 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر امریکی امداد نہ ہو تو صہیونی حکومت چند دنوں میں ہی مفلوج ہوکر رہ جائے گی۔ عالم اسلام کو چاہئے کہ صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کرکے غزہ میں جاری جارحیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرے۔