18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

24نوامبر
بسیجی استکبار کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار

بسیجی استکبار کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار

انہوں نے کہا کہ بسیجی انسان کشوں اور غارتگر استکبار کے سامنے سربلند اور خدا کے سامنے سرتسلیم خم ہوتا ہے۔ پرہیزگار انسان بصیرت کی وجہ سے دشمن کے فریب میں نہیں آتا ہے۔ وہ کبھی اپنا سرمایہ ضائع نہیں کرتا ہے۔

24نوامبر
غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آج جمعہ کی صبح سے نفاذ

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آج جمعہ کی صبح سے نفاذ

اس سمجھوتے پر کل سے عمل شروع کیا جانا تھا مگر ایسی تکنیکی وجوہات کی بنا پر کہ جن کا اعلان کیا گیا اس سمجھوتے پر جمعے کی صبح سے عمل شروع کیا گیا۔ اس سمجھوتے کی بنیاد پر ان چار دنوں کے دوران کوئی بھی کسی بھی قسم کا فوجی اقدام انجام نہیں پائے گا

20نوامبر
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں حضرت زينب(س) کے جشن میلاد کی مرکزی تقریب کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں حضرت زينب(س) کے جشن میلاد کی مرکزی تقریب کا انعقاد

جشن میلاد کی اس پرمسرت تقریب میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سیکرٹری جنرل جناب مصطفیٰ مرتضیٰ آل ضیاءالدین، بورد آف ڈائریکٹرز کے رکن ڈاکٹر عباس رشید الموسوی، متعدد شعبہ جات کے سربراہان، اہم سرکاری شخصیات، کربلائی مواکب کے نمائندوں اور زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

19نوامبر
لوگوں کے رہائشی مکانات اور اسپتالوں میں گھس جانا کوئی کامیابی نہیں ہے، رہبر انقلاب اسلامی

لوگوں کے رہائشی مکانات اور اسپتالوں میں گھس جانا کوئی کامیابی نہیں ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں عورتوں اور بچوں کے اسپتال پر وحشیانہ بمباری کو اپنی شکست و ناکامی پر غاصب صیہونی حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ قرار دیا اور فرمایا کہ غزہ میں تمام تر جارحیت کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کی شکست، ایک ناقابل انکار حقیقت ہے اور لوگوں کے رہائشی مکانات اور اسپتالوں میں گھس جانا کوئی کامیابی نہیں ہے۔

19نوامبر
ایران اور پاکستان کا مشترکہ گیس پروجیکٹ کو آگے بڑھانے پر اتفاق

ایران اور پاکستان کا مشترکہ گیس پروجیکٹ کو آگے بڑھانے پر اتفاق

محمد علی نے مزید کہا کہ گوادر کو بجلی کی فراہمی کے بعد پاکستان ایران سے مزید بجلی سپلائی کرسکے گا۔

18نوامبر
ایران بھر میں عوامی مظاہرے، فلسطین میں جاری نسل کشی کی شدید مذمت

ایران بھر میں عوامی مظاہرے، فلسطین میں جاری نسل کشی کی شدید مذمت

ایران میں عوام کی طرف سے مختلف مواقع پر صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینی عوام کے حق میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کئے جارہے ہیں۔

17نوامبر
عوام اور سیاسی گروہوں کی شرکت سے ہی ملک اور قوم کی تقدیر کا تعین ہوتا ہے، حجت الاسلام ابو ترابی فرد

عوام اور سیاسی گروہوں کی شرکت سے ہی ملک اور قوم کی تقدیر کا تعین ہوتا ہے، حجت الاسلام ابو ترابی فرد

انہوں نے نگران کونسل کے اراکین کی رہبر معظم سے ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں عوام کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کے لئے پلیٹ فارم اور ماحول میسر کرنا چاہئے۔ جمہوری معاشروں میں انتخابات میں عوام کی کثیر شرکت کو جمہوریت کا حسن قرار دیا جاتا ہے۔

17نوامبر
پاکستان کے 90 حفاظ قرآن کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری، حفظ قرآن کے فن کا مظاہرہ

پاکستان کے 90 حفاظ قرآن کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری، حفظ قرآن کے فن کا مظاہرہ

حجت الاسلام والمسلمین سید محمد ذوالفقاری نے امام رضا علیہ السّلام کی زیارت کو قرب الٰہی حاصل کرنے کا ذریعہ قرار دیا اور آنحضرت کی بامعرفت زیارت پر زور دیا۔

16نوامبر
سپیکر قومی اسمبلی کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

دوسری جانب سپیکر قومی اسمبلی جناب راجہ پرویز اشرف نے مرکزی دفتر کی ان کاوشوں کو سراہتے ہوئے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی طول عمر کے لیے دعا کی اور حسن ضیافت پر شکریہ بھی ادا کیا۔