صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
ایرانی دینی مدارس کے آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک پیغام میں، آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔
معروف محقق حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ آج کچھ لوگ کہتے ہیں: فلاں کام میں دلچسپی نہیں، مجھے لکھنے میں شوق نہیں، یہ کتنی خطرناک بات ہے؟ مسئلہ آپ کے شوق کا نہیں ہے، بلکہ مسئلہ آپ کی زمہ داری کا ہے۔
سید صدر الدین قبانچی نے کہا: امریکہ کی طرف سے حشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر پر بمباری عراق کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔
عبرانی میڈیا نے غاصب رجیم کی کڑی سنسرشپ پالیسی کے باوجود زخمی فوجیوں کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں جو کہ اصل تعداد سے بہت کم ہیں کیونکہ صیہونی حکام غزہ جنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد کی اشاعت کو سختی سے محدود اور سنسر کرتے ہیں۔
مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی اہلیہ دار فانی سے دار بقا کی جانب کوچ کر گئیں۔
امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کی تحریک عالمی استبداد مخصوصا امریکہ سے مقابلے سے پیوستہ ہے۔ دنیا میں سب سے پہلے امریکہ مردہ باد کا نعرہ یونیورسٹی سے بلند ہوا۔
پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون کے مطابق قرآن مجید کی توہین منع ہے اور آج کے بعد توہین آمیز واقعات کو قانونی طور پر روکا جائے گا۔
یاد رہے کہ گوتریش نے ایکس پر ذاتی صفحے پر لکھا تھا کہ غزہ میں امدادی نظام مکمل مفلوج ہوگیا ہے لہذا میں نے اقوام متحدہ کے اعلی ادارے اداے سلامتی کونسل کو جنگ بندی کے لئے کوشش کرنے پر زور دیا ہے۔
ایام فاطمیہؑ کے حوالے بیان کرتے ہوئے کہاکہ حضرت زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا، حیا اور خدا کی رضا کا مظہر ہیں، اگر ہم چاہتے ہیں کہ روز قیامت ہمارا حساب و کتاب آسانی کے ساتھ ہو تو جروری ہے کہ ہم اپنے برے اعمال پر توبہ کریں اور نیکیوں میں اضافہ کریں اور اسی راہ میں ہمیشہ پیش قدم رہیں۔