18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

30سپتامبر
جدید دنیا اسلامی تمدن کی مرہون منت ہے، صدر رئیسی

جدید دنیا اسلامی تمدن کی مرہون منت ہے، صدر رئیسی

صدر رئیسی نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت کے مطابق مبارکباد پیش کی اور کہا کہ رسول اکرم سائنسی علوم میں بھی اخلاق کو بہت اہمیت دیتے تھے۔

30سپتامبر
قرآن کریم نے اختلاف سے پرہیز کی تاکید کی ہے

قرآن کریم نے اختلاف سے پرہیز کی تاکید کی ہے

ڈاکٹر زرسازان نے کہا کہ اگر ہم عوام کے درمیان اختلافات پیدا کرنے، جنگوں، قتل و غارت گری اور اخلاقی انحراف کے واقعات میں جہالت اور جہالت کے اثرات اور نتائج پر توجہ دیں تو علم کا کردار مخالفوں کو پہچاننے کے حوالے سے اہم نظر آتا ہے۔

30سپتامبر
ایران نے کی مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس میں خودکش دھماکے کی مذمت

ایران نے کی مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس میں خودکش دھماکے کی مذمت

انہوں نےعید میلادالنبی (ص) کے جلوس کے شرکاء پر بم دھماکے کے مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام بالخصوص جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

28سپتامبر
درگاہ خواجہ معین الدین چشتی سے آئے ہوئے وفد کی حرم امام رضا (ع) کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ سے ملاقات

درگاہ خواجہ معین الدین چشتی سے آئے ہوئے وفد کی حرم امام رضا (ع) کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ سے ملاقات

اس ملاقات کے موقع پر ڈاکٹر ذوالفقاری نے آئے ہوئے وفد کی خدمت میں حرم امام رضا (ع) اور حرم امام حسین (ع) کی بارگاہ کے تحفے پیش کئے

28سپتامبر
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے قم ایران میں کانفرنس کا انعقاد

ہفتہ وحدت کی مناسبت سے قم ایران میں کانفرنس کا انعقاد

آج پاکستان کے دفاع کا ہراول دستہ شیعہ ہیں، اگر شیعہ کمزور ہونگے تو پاکستان کمزور ہوگا۔ پاکستان کو ایک مسلکی ملک بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، توہین صحابہ بل کے پیچھے سعودی عرب، سیاستدان، جماعت اسلامی اور سارے تکفیری تھے

25سپتامبر
ولایت و امامت دین کی اساس و بنیاد ہے، آیت اللہ فاضل لنکرانی

ولایت و امامت دین کی اساس و بنیاد ہے، آیت اللہ فاضل لنکرانی

مرکز فقہی ائمہ اطہار کے سربراہ نے کہا: ولایت و امامت دین کی اساس و بنیاد ہے اور انقلاب اسلامی کا ہدف دین کا اجراء ہے۔

24سپتامبر
تہران میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 28 دہشت گرد گرفتار

تہران میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 28 دہشت گرد گرفتار

دھماکوں کا مقصد گذشتہ سال کے فسادات کی سالگرہ کے موقع پر عوامی مقامات پر دہشت پھیلانا، عوام میں مایوسی ایجاد کرنا اور بیرون ملک ایران کا امیج خراب کرنا تھا۔

24سپتامبر
رہبر انقلاب کا آیت اللہ صلواتی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب کا آیت اللہ صلواتی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

اس متقی اور پرہیز گار عالم نے طویل عرصہ تدریس کی مسند نیز اخلاص و صفا کے مقام پر بیٹھ کر حوزه علمیه کی خدمت کی اور تقویٰ اور طہارت کے ساتھ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

24سپتامبر
قم المقدسہ مسجد اعظم میں آیت اللہ صلواتی کی مجلس ترحیم کا انعقاد

قم المقدسہ مسجد اعظم میں آیت اللہ صلواتی کی مجلس ترحیم کا انعقاد

حوزہ علمیہ کے معروف استاد اخلاق آیت الله غلامرضا صلواتی کی مجلس ترحیم دفتر رہبر معظم، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کی جانب سے حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں واقع مسجد اعظم میں منعقد ہوئی