صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
امیرالمؤمنین امام المتقین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر آستان قدس رضوی کے کتب خانوں ، میوزیمز اور دستاویزاتی مرکز کی ارگنائزیشن کی جانب سے نہج البلاغہ کے ۷۶۸ سالہ قدیمی خطی نسخے کی رونمائي کی گئي ۔
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نےمرکزی دفترکے بیان کی تلاوت کرتےہوئے کہاکہ رسول اللہ ؐکی المناک رحلت سے لیکرہرزمانے میں ہرجگہ اوراب تک شریعت اسلامی اوراس کےمحافظین دنیا میں فتنہ وفساد پھیلانے والےظالموں اور شیطانوں کےزد پر ہیں اور وہ نفس محترمہ اورمقامات مقدسہ کی حرمت کی فکرکئےبغیرمحافظین کوختم کرنے کےمواقع کی تلاش میں رہتےہیں۔
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نےمرکزی دفتر نجف اشرف میں نجف اشرف کے قبائل کےسربراہان اورحضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں پرمشتمل وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئےان سے کہاکہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں کا شعائر الہیہ کی بقاء اوراس کی تعظیم میں بڑا کردارہےاوراس کا اجر بھی عظیم ہےجسکا احصاء نہیں کیا جاسکتا۔
حوزہ علمیہ قم کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی کوہساری نے کہا کہ مرحوم پروفیسر کی پہلی خصوصیت یہ تھی کہ انہوں نے یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کو آپس میں ملانے کی کوشش کی انہوں نے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد حوزہ علمیہ قم میں بھی کچھ سال تعلیم حاصل کی۔
جشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی رہنماء علامہ ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی نے کہا کہ آج ہمیں حضرت علی المرتضیٰ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہیں تاکہ مسلمانوں اور اسلام کے خلاف ہونے والی سازشیں کا مکمل خاتمہ ہوسکے۔
قابل ذکر ہے کہ وزارت اوقاف اردن کے تعاون سے ہر سال حفظ و قرائت قرآن کے مقابلے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر طلبا اور طالبات کے لیے الگ الگ منعقد ہوتے ہیں۔
وفاق ٹائمز:الیوم السابع کے مطابق مصری صوبہ اشرقیہ میں رہنے والے ۳۷ سالہ محمد الفردی وہ خوش قسمت انسان ہے جس کے چار بیٹے […]
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ اب تک اہل سنت کے 3ہزار علمائے کرام حج و عمرہ سے مشرف ہوئے ہیں اور اہل سنت کے دینی مدارس کی اعلیٰ کونسل 1386شمسی میں تشکیل دی گئی تھی اور اہل سنت کے دینی مدارس میں 2 ہزار سنی اساتذہ کو ریگولر پڑھانے کیلئے مقررکردیئے گئے ہیں۔
حرز الدین کا کہنا تھا: مقابلہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا اور هر روز ویب سایٹ کے زریعے سے پوچھا جائے اور درست جوابات دینے والوں کے درمیان قرعہ اندازی سے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔