صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حوزہ ٹائمز| ایرانی اسپیکر محمد قالیباف نے کہا. کہ فلسطینی کاز کے غدار بے تابی کے ساتھ ظالموں کی دست بوسی کر رہے ہیں. اور مظلوم کے چہرے کو نوچ رہے ہیں۔
حوزہ ٹائمز|امام جمعہ کانبرا حجت السلام اشفاق وحیدی نے جمعہ کے خطبے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عودی اور اسرائیل پورے خطہ میں مذھبی منافرت پھیلانے اور فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں، پاکستان افغانستان یمن عراق بحرین برائے راست امن امان کو تباہ کر رہا ہے.
حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے جوان مترجم سید محمد موسوی مقیم مشہد مقدس نے کتاب “پرواز تا […]
حوزہ ٹایمز | عربوں کو چاہیے کہ وہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے سلسلے میں منافقین کا ساتھ چھوڑ کر فلسطینی مسلمانوں کی بھر پور حمایت کریں
حوزہ تایمز : اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے تعلقات کی بحالی کے سمجھوتے پر دستخط کے موقع پر عرب اسرائیل دوستی منصوبے کے مخالفین کی ایک بڑی تعداد نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کے خلاف مظاہرے کئے۔
حوزہ۔ سعودی فوجی اتحاد نے لاکھوں عام یمنی شہریوں کو قتل و زخمی کرنے کیساتھ ساتھ 1 ہزار سے زائد سکولوں، 1 لاکھ 76 ہزار یونیورسٹیز و کالجز، 389 ہسپتالوں، 5 لاکھ 65 ہزار 973 عام گھروں اور 5 لاکھ 76 ہزار 528 عوامی فلاحی اداروں سمیت 1 کروڑ 8 لاکھ 52 ہزار 480 یمنی املاک کو عمدی طور پر نشانہ بنا کر تباہ و برباد کر دیا ہے
حوزہ ٹائمز|ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پر زور دیا کہ وائٹ ہاؤس انسانیت سے اجنبی ہے اور وہ ممالک ہمارے دوست ہیں جن کے پاس ہمارے پیسہ ان کے بینکوں میں ہے جس پر تین تالے ہیں اور وہ ہماری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اس کا استعمال کرنے کو تیار نہیں اور ان کا کہنا ہے کہ امریکہ اس پیسے کے تبادلے کو روک رہا ہے۔
فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کے اقدام کو مقبوضہ بیت المقدس، مسجدِ اقصیٰ اور مسئلہ فلسطین سے غداری قرار دیا ہے۔فلسطینی اتھارٹی کے سیکریٹری جنرل صائب اریقات نے کہا ہے کہ امارات کی طرح بحرین بھی فلسطینی عوام کے حقوق کو ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم پر قربان کر رہا ہے۔
حوزہ ٹائمز| حوزہ علمیہ خواہران کی سربراہ ام کلثوم امیدی نے ایک بیان میں ، قرآن مجید کی توہین کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔