27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

20مارس
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے مرحوم مرجع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم (قدس سره) کے خانوادے کی ملاقات 

آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے مرحوم مرجع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم (قدس سره) کے خانوادے کی ملاقات 

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں حضرت علامہ سید ریاض الحکیم کی قیادت میں مرحوم مرجع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم (قدس سره) کے خانوادے کا استقبال کیا۔

20مارس
امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد منش انسان غزہ میں صیہونی حکومت کے دوبارہ شروع ہونے والے جرائم کے خلاف ڈٹ جائيں، رہبر معظم

امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد منش انسان غزہ میں صیہونی حکومت کے دوبارہ شروع ہونے والے جرائم کے خلاف ڈٹ جائيں، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے پیغام نوروز میں گزشتہ ہجری شمسی سال کے اہم واقعات کا ذکر کیا اور نئے ہجری شمسی سال میں کوششوں اور منصوبوں کی سمت و جہت معین کرنے کے لئے نعرہ معین فرمایا: پیداوار کے لئے سرمایہ کاری۔

19مارس
شام کے بحران کے خاتمے کا واحد راستہ مفاہمت اور قومی وحدت کی کوشش میں ہے، آیت اللہ اعرافی

شام کے بحران کے خاتمے کا واحد راستہ مفاہمت اور قومی وحدت کی کوشش میں ہے، آیت اللہ اعرافی

میں تمام مسلح گروہوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اسلامی اور انسانی اصولوں کی پاسداری کریں اور ہر طرح کی تشدد اور بے گناہوں کے قتل سے گریز کریں

19مارس
مسجد جمکران، ایک ہزار سال سے زیادہ قدیم راز و نیاز اور امام سے توسل کا مرکز ہے: آیت اللہ مکارم شیرازی

مسجد جمکران، ایک ہزار سال سے زیادہ قدیم راز و نیاز اور امام سے توسل کا مرکز ہے: آیت اللہ مکارم شیرازی

مسجد مقدس جمکران کے 1073 ویں سالگرہ کے موقع پر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے اپنے پیغام میں ماہ مبارک رمضان کی عبادات کی قبولیت اور ایام شہادت حضرت علی (علیہ السلام) پر تسلیت پیش کرتے ہوئے مسجد جمکران کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالی۔

17مارس
ایران میں چھٹی القدس کانگریس، 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے

ایران میں چھٹی القدس کانگریس، 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے

ایران میں ہونے والی چھٹی القدس کانگریس میں متعدد فلسطینی اسکالرز سمیت 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے۔

17مارس
خداوند متعال اور اہل بیت(ع) ہی انسان کا حقیقی سہارا ہیں، حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان

خداوند متعال اور اہل بیت(ع) ہی انسان کا حقیقی سہارا ہیں، حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان

حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان نے کہا: انسان دنیوی طاقتوں کے مقابلے میں کمزور ہے اور اس کا واحد حقیقی سہارا خداوند اور اہل بیت(ع) ہیں۔

17مارس
آیت‌الله العظمی سبحانی کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+تصاویر

آیت‌الله العظمی سبحانی کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+تصاویر

مرجع تقلید حضرت آیت‌ اللہ حاج شیخ جعفر سبحانی نے ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے موقع پر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام‌الله‌علیہا کی زیارت کے کے لئے حاضری دی۔

17مارس
تہران امریکی صدر کے خط کا مکمل جائزہ لینے کے بعد باضابطہ جواب جاری کرے گا

تہران امریکی صدر کے خط کا مکمل جائزہ لینے کے بعد باضابطہ جواب جاری کرے گا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تہران کو بھیجے گئے خط کے جواب سے متعلق صحافیوں کو آگاہ کیا۔

17مارس
سکیورٹی کے بہانے مجالس اور جلوسوں میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا

سکیورٹی کے بہانے مجالس اور جلوسوں میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا

علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: سکیورٹی کے بہانے مجالس اور جلوس میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایسے عناصر جو ملک پاکستان میں دہشتگردی، فرقہ واریت اور بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں ان کے خلاف حکومت سخت کاروائی کرے۔