18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

17مارس
ایران میں چھٹی القدس کانگریس، 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے

ایران میں چھٹی القدس کانگریس، 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے

ایران میں ہونے والی چھٹی القدس کانگریس میں متعدد فلسطینی اسکالرز سمیت 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے۔

17مارس
خداوند متعال اور اہل بیت(ع) ہی انسان کا حقیقی سہارا ہیں، حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان

خداوند متعال اور اہل بیت(ع) ہی انسان کا حقیقی سہارا ہیں، حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان

حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان نے کہا: انسان دنیوی طاقتوں کے مقابلے میں کمزور ہے اور اس کا واحد حقیقی سہارا خداوند اور اہل بیت(ع) ہیں۔

17مارس
آیت‌الله العظمی سبحانی کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+تصاویر

آیت‌الله العظمی سبحانی کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+تصاویر

مرجع تقلید حضرت آیت‌ اللہ حاج شیخ جعفر سبحانی نے ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے موقع پر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام‌الله‌علیہا کی زیارت کے کے لئے حاضری دی۔

17مارس
تہران امریکی صدر کے خط کا مکمل جائزہ لینے کے بعد باضابطہ جواب جاری کرے گا

تہران امریکی صدر کے خط کا مکمل جائزہ لینے کے بعد باضابطہ جواب جاری کرے گا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تہران کو بھیجے گئے خط کے جواب سے متعلق صحافیوں کو آگاہ کیا۔

17مارس
سکیورٹی کے بہانے مجالس اور جلوسوں میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا

سکیورٹی کے بہانے مجالس اور جلوسوں میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا

علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: سکیورٹی کے بہانے مجالس اور جلوس میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایسے عناصر جو ملک پاکستان میں دہشتگردی، فرقہ واریت اور بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں ان کے خلاف حکومت سخت کاروائی کرے۔

14مارس
اسلامی محاذ استکبار کے مقابلے میں پوری طاقت کے ساتھ کھڑا ہے، امام جمعہ تہران

اسلامی محاذ استکبار کے مقابلے میں پوری طاقت کے ساتھ کھڑا ہے، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران نے کہا کہ آج اسلامی محاذ استکبار کی زیادتیوں کے مقابلے میں پوری طاقت کے ساتھ کھڑا ہے۔

10مارس
اسلامی اتحاد، مسلمانوں کی عزت اور غزہ کی حمایت کا واحد راستہ ہے، علامہ سید محمد حسن نقوی

اسلامی اتحاد، مسلمانوں کی عزت اور غزہ کی حمایت کا واحد راستہ ہے، علامہ سید محمد حسن نقوی

مدرسہ الامام المنتظر قم کے مدیر نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: آج فلسطین تمام مسلمانوں کے لیے نقطہ اتحاد ہے اور ظلم کے خلاف یکجہتی اور غزہ کے عوام کی حمایت واجب ہے۔

08مارس
حوزہ علمیہ مصنوعی ذہانت (AI) کے میدان میں کئی مراکز سے آگے ہے

حوزہ علمیہ مصنوعی ذہانت (AI) کے میدان میں کئی مراکز سے آگے ہے

حجت الاسلام والمسلمین خسروپناه نے کہا: حوزہ علمیہ مصنوعی ذہانت (AI) کے میدان میں بہت سے دوسرے مراکز سے آگے ہے اور یقیناً طلباء اور اساتذہ کو مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

08مارس
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جدہ میں ملاقات کے دوران باہمی تعلقات اور مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔