زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
غزہ میں ہفتوں سے جاری شدید انسانی بحران کے بعد، اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ پیر کے روز 9 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہو گئے ہیں، اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق، مزید ٹرکوں کی آمد متوقع ہے، تاہم ان کے داخلے کے لیے ابھی حتمی منظوری نہیں دی گئی۔
لندن کی سڑکوں پر پانچ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی تاکہ یہ پیغام دے سکیں کہ وہ اپنی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غزہ کے نہتے عوام کی نسل کشی میں اپنی شراکت داری کو ختم کرے۔
حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: حوزوی اسناد ایک ظریف اور حساس موضوع ہے چونکہ نہ تو معاشرے میں رائج اسناد سے صرفِ نظر ممکن ہے اور نہ ہی ان کے اعتبار کی بنیاد حوزہ سے خارج ہونی چاہیے۔
ایرانی صدر نے کرمانشاہ کے عوام کے پرجوش ہجوم سے کہا کہ جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں۔
نجف اشرف: آیتاللہ العظمی جوادی آملی نے شہر مقدس نجف میں آیتاللہ العظمی سیستانی کے بیت پر حاضری دی اور اُن سے ملاقات و گفتگو کی۔
آیت اللہ اعرافی کے نمائندوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ سید علی میلانی سے ملاقات کی اور سربراہ حوزہ علمیہ ایران کا سلام اور نیک خواہشات ان تک پہنچائیں۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 12 مئی 2025 کو امدادی اداروں سے تعلق رکھنے والے شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین سے ملاقات میں امدادی اداروں کی اہمیت اور خدمات کے بارے میں گفتگو کی۔
حوزه علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے معروف مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کی عیادت کے لیے ان کے بیت پر حاضری دی۔
غزہ: اسرائیلی فوج کی شدید بمباری کے نتیجے میں غزہ میں 80 فلسطینی شہید ہو گئے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق صرف شمالی غزہ میں 59 افراد جاں بحق ہوئے۔