18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

15می
آیت‌اللہ العظمی جوادی آملی کی آیت‌اللہ العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات

آیت‌اللہ العظمی جوادی آملی کی آیت‌اللہ العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات

نجف اشرف: آیت‌اللہ العظمی جوادی آملی نے شہر مقدس نجف میں آیت‌اللہ العظمی سیستانی کے بیت پر حاضری دی اور اُن سے ملاقات و گفتگو کی۔

15می
آیت اللہ اعرافی کے نمائندوں کی آیت اللہ میلانی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کے نمائندوں کی آیت اللہ میلانی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کے نمائندوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ سید علی میلانی سے ملاقات کی اور سربراہ حوزہ علمیہ ایران کا سلام اور نیک خواہشات ان تک پہنچائیں۔

15می
ظالموں کے مقابلے میں ڈٹ جانا ہی اسلامی جمہوریہ سے دشمنی کی وجہ ہے، رہبر معظم

ظالموں کے مقابلے میں ڈٹ جانا ہی اسلامی جمہوریہ سے دشمنی کی وجہ ہے، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 12 مئی 2025 کو امدادی اداروں سے تعلق رکھنے والے شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین سے ملاقات میں امدادی اداروں کی اہمیت اور خدمات کے بارے میں گفتگو کی۔

15می
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی سے ملاقات اور عیادت

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی سے ملاقات اور عیادت

حوزه‌ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے معروف مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کی عیادت کے لیے ان کے بیت پر حاضری دی۔

15می
غزہ میں قیامت! اسرائیلی بمباری سے 80 شہید

غزہ میں قیامت! اسرائیلی بمباری سے 80 شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کی شدید بمباری کے نتیجے میں غزہ میں 80 فلسطینی شہید ہو گئے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق صرف شمالی غزہ میں 59 افراد جاں بحق ہوئے۔

15می
علامہ ساجد علی نقوی سے جامعۃ الکوثر کے وفد کی ملاقات

علامہ ساجد علی نقوی سے جامعۃ الکوثر کے وفد کی ملاقات

ملاقات میں علامہ شیخ اسحاق نجفی، علامہ شیخ انور علی نجفی، مولانا شیخ احمد فخر الدین، مولانا انتصار حیدر جعفری، مولانا سید عقیل اصغر کاظمی، ذولفقار حیدر اور سید محمد ساجد نقوی شریک تھے۔

14می
فلی: اسلامی تمدن اور فنِ سنگ تراشی کا عظیم شاہکار، صدر مرکز تحفظ اقدارِ اسلامی کواردو کا مؤقف

فلی: اسلامی تمدن اور فنِ سنگ تراشی کا عظیم شاہکار، صدر مرکز تحفظ اقدارِ اسلامی کواردو کا مؤقف

صدر موصوف نے مزید کہا کہ فلی کا شمار ان تاریخی نمونوں میں ہوتا ہے جو اسلامی طرزِ تعمیر، تہذیب، اور مقامی ہنر مندی کی روشن عکاسی کرتے ہیں۔ اس لیے لازم ہے کہ علاقے کے پڑھے لکھے نوجوان اس کے تحفظ اور اصل پس منظر کو اجاگر کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں۔

26آوریل
جنوبی ایران، بندرگاہ پر زوردار دھماکہ، 516 افراد زخمی

جنوبی ایران، بندرگاہ پر زوردار دھماکہ، 516 افراد زخمی

ہرمزگان ایمرجنسی سروس کے مطابق اب تک شہید رجائی بندرگاہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 516 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ہرمزگان کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جاچکا ہے۔

18آوریل
ایرانی قوم صلاحیتوں سے مالا مال قوم رہی ہے جو آج حقیقی اسلام کی علمبردار بن چکی ہے، آیت اللہ اعرافی

ایرانی قوم صلاحیتوں سے مالا مال قوم رہی ہے جو آج حقیقی اسلام کی علمبردار بن چکی ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: تہران اور شہر ری کے حوزہ علمیہ میں درخشاں نگینے چمک رہے ہیں۔ انسان جب حوزہ تہران کی ترقی کی تاریخ اور اس کے ارتقائی مراحل کا مطالعہ کرتا ہے تو اس میں خوش آئند تبدیلیوں کا مشاہدہ ہوتا ہے۔