27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

04ژانویه
مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا

مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا

جامعة المصطفی کے سرپرست نے حاج قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کی شہادت کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر شہدائے مقاومت کی یاد میں منعقدہ "آیہ‌های سرخ" نامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا: مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا۔

30دسامبر
شہدائے مقاومت کی یاد میں بین الاقوامی کانفرنس “آیہ‌ہای سرخ” کا انعقاد

شہدائے مقاومت کی یاد میں بین الاقوامی کانفرنس “آیہ‌ہای سرخ” کا انعقاد

شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر جامعة المصطفیٰ العالمیہ کی جانب سے قم المقدسہ میں "آیہ‌ہائے سرخ" کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوگا۔

29دسامبر
قم بیت حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ پر مولانا سید علی رضا رضوی کی فرزندان علامہ مرحوم سے ملاقات

قم بیت حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ پر مولانا سید علی رضا رضوی کی فرزندان علامہ مرحوم سے ملاقات

ملاقات میں حضرت آیت اللہ الشیخ محسن فقیہی،حجت الاسلام والمسلمین آغا سید سراج الدین موسوی،حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی اور دیگر شخصیات موجود تھیں

29دسامبر
علمائے دین تاریخ کے نشیب و فراز میں فکر و معرفت کے نگہبان اور اخلاق و عقیدے کی سرحدوں کے محافظ رہے ہیں، آیت اللہ اعرافی

علمائے دین تاریخ کے نشیب و فراز میں فکر و معرفت کے نگہبان اور اخلاق و عقیدے کی سرحدوں کے محافظ رہے ہیں، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ کے مدیر آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: آیت اللہ حاج آقا مجتبی تہراتی (رح) نے علمی مدارج اور روحانی مقامات کو سماجی جذبے، خدمت خلق اور انقلابی نگاہ کے ساتھ مربوط کر رکھا تھا۔

29دسامبر
حرم امام رضا (ع) میں اردو زبان زائرین کے لیے ’’امت واحدہ‘‘ کے عنوان سے محفلِ قرآن کا انعقاد

حرم امام رضا (ع) میں اردو زبان زائرین کے لیے ’’امت واحدہ‘‘ کے عنوان سے محفلِ قرآن کا انعقاد

اس قرآنی اجتماع کا انعقاد، حرم امام رضا علیہ السّلام کے ادارۂ برائے غیر ملکی زائرین کے شعبۂ برصغیر پاک و ہند کے زیرِ انتظام کیا گیا اور یہ پروگرام قرآنی تقریب’’فی رحاب القرآن‘‘ کے تسلسل میں منعقد کیا گیا، جس میں پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد اردو زبان خواتین اور مرد حضرات نے شرکت کی۔

29دسامبر
غزہ میں سردی کے باعث کئی نومولود بچے جاں بحق، اقوام متحدہ

غزہ میں سردی کے باعث کئی نومولود بچے جاں بحق، اقوام متحدہ

رہائش کے حق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے بالا کرشنن راج گوپال نے غزہ میں اسرائیلی جرائم اور شدید سردی کے باعث نومولود بچوں کی اموات کی سخت مذمت کی ہے۔

29دسامبر
اسلام خواتین کے حقوق کا کامل ضامن ہے، فیمینزم کی ضرورت نہیں، استاد جامعۃ الزہرا (س) قم

اسلام خواتین کے حقوق کا کامل ضامن ہے، فیمینزم کی ضرورت نہیں، استاد جامعۃ الزہرا (س) قم

جامعۃ الزہرا (س) کی ایک استاد نے بیان کیا کہ "اسلامی فیمینزم" ایک درست اصطلاح نہیں ہے کیونکہ فیمینزم کے اصول اسلام سے ہم آہنگ نہیں ہیں، اسلام کو فیمینزم اور خاتون پرستی کی تحریکات کی ضرورت نہیں کیونکہ اسلام میں انسان کی قدر و منزلت کو جنس سے بالاتر سمجھا گیا ہے۔

29دسامبر
جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام محسن ملّت آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی پہلی برسی پر نشست

جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام محسن ملّت آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی پہلی برسی پر نشست

آیت اللہ باقر مقدسی نے نشست سے خطاب میں، محسن ملّت کی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ شیخ صاحب کے افکار اور خدمات کو معاشرے میں بیان کرنا ہم سب کی شرعی ذمہ داری ہے۔ شیخ محسن مرحوم کی عملی میدان میں کامیابی کی بنیاد، ان کا اخلاص اور خدا پر توکل تھا۔

28دسامبر
تعلیمی تبلیغی اور معاشرے میں اصلاح اور بیداری کے سفر میں قول پر عمل کو مقدم کریں، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

تعلیمی تبلیغی اور معاشرے میں اصلاح اور بیداری کے سفر میں قول پر عمل کو مقدم کریں، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی نے اپنے دستِ مبارک سے بعض طلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف کو لباسِ علم و تقوی عمامہ سے مزین کیا ۔