18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

17دسامبر
ماحولیاتی قوانین میں نظرثانی کی ضرورت ہے: آیت اللہ اعرافی

ماحولیاتی قوانین میں نظرثانی کی ضرورت ہے: آیت اللہ اعرافی

انہوں نے مزید کہا کہ قم کو ماحولیاتی امور میں بین الاقوامی سطح پر مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے اور جدید فقہ، علمی منصوبوں اور معاشرتی شعور جگانے کے لیے ایک مربوط نظام تشکیل دیا جانا چاہیے۔

17دسامبر
شیعوں کو حضرت امام زمانہ عج کی اطاعت کے پرچم تَلے ایک اور متحد دیکھنا چاہتے ہیں، شیخ علی نجفی

شیعوں کو حضرت امام زمانہ عج کی اطاعت کے پرچم تَلے ایک اور متحد دیکھنا چاہتے ہیں، شیخ علی نجفی

ان کا کہنا تھا کہ حوزہ علمیہ نجف اشرف اور دنیا کے دیگر حوزات علمیہ کی نگرانی اور خدمت ہمارے لئے عزت اور شرف کی بات ہے، دنیا میں مومنین کرام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور مرکزی دفتر سے مختلف زبانوں میں رابطے مسلسل بحال ہیں، ہم شیعوں کے حالات پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں

17دسامبر
اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا، رہبر معظم

اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا، رہبر معظم

ایران کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والی ہزاروں خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا (س) عبادات، سیاست، تعلیم اور زندگی کے تمام پہلوؤں میں مسلم خواتین کے لئے ابدی رول ماڈل ہیں۔

15دسامبر
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

15دسامبر
حضرت ام‌ البنین (س)، معرفت اور اہل بیت (ع) سے محبت کا عملی نمونہ ہے، حجت الاسلام مومنی

حضرت ام‌ البنین (س)، معرفت اور اہل بیت (ع) سے محبت کا عملی نمونہ ہے، حجت الاسلام مومنی

انہوں نے کہا: حضرت ام‌البنین سلام‌الله‌علیها کی اہل بیت علیہم السلام سے محبت اور معرفت مکمل اور حقیقی تھی، اور انہوں نے اپنی زندگی خدا کی رضا کے لیے وقف کردی۔

12دسامبر
حرم حضرت زینب (س) زائرین کے لئے کھلا ہے اور نئی شامی حکومت کے ساتھ مثبت ملاقاتیں ہوئی ہیں

حرم حضرت زینب (س) زائرین کے لئے کھلا ہے اور نئی شامی حکومت کے ساتھ مثبت ملاقاتیں ہوئی ہیں

حرم حضرت زینب (س) کے مدیر دیب کریم نے تصدیق کی ہے کہ حرم زائرین کے لیے کھلا ہوا ہے اور نئی شامی حکومت کے ساتھ مثبت اور نتیجہ خیز ملاقاتیں کی گئی ہیں۔

11دسامبر
جدید علوم و فنون کا استعمال قرآنی آیات کو بہتر سمجھنے کے ساتھ ساتھ دینی علوم میں بہتر درک و فہم کا بھی باعث ہے

جدید علوم و فنون کا استعمال قرآنی آیات کو بہتر سمجھنے کے ساتھ ساتھ دینی علوم میں بہتر درک و فہم کا بھی باعث ہے

آیت‌الله نوری همدانی نے کہا: آج حوزہ علمیہ قم کی ذمہ داریاں ماضی کے مقابلے میں مزید سنگین ہو چکی ہیں اور اسے ہر میدان میں پہلے سے زیادہ اور بہتر طور پر لیس ہونا چاہیے۔

11دسامبر
شام میں پیش آنے والے واقعات امریکی اور صیہونی منصوبے کا نتیجہ ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

شام میں پیش آنے والے واقعات امریکی اور صیہونی منصوبے کا نتیجہ ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

حسینیہ امام خمینیؒ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

07دسامبر
امریکی حکام بھتہ خور اور باغی ہیں، امام جمعہ تہران

امریکی حکام بھتہ خور اور باغی ہیں، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران نے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی اخلاقی اور قانونی حیثیت کھو چکا ہے۔ وہ مذاکرات نہیں کرتا، بلکہ تاوان لیتا ہے۔ امریکہ نے جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا اور معاہدے سے دستبردار ہو گیا۔