صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
علامہ آغا سید باقر الحسینی نائب امام جمعہ سکردو نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی اہل بلتستان کا مشترکہ اثاثہ ہے اور اس میں میرٹ کی پامالی قطعا برداشت نہیں کریں گے۔ اس سلسلے میں ہمیں بلتستان میں بسنے والے تمام مکاتب فکر اہل سنت ، اہل حدیث، اہل نوربخشیہ اور اسماعیلی برادری کی مکمل حمایت اور اعتماد حاصل ہیں۔
حوزہ ٹائمز|حجت السلام ڈاکٹر میثم ہمدانی نے آن لائن ویبنار سے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے ایران کے اندر اور ایران سے باہر ہونے والے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کا پہلا اثر ایران کے اندر یہ ہوا کہ داخلی اتحاد و وحدت کو بہت زیادہ تقویت ملی اور جو لوگ بیرونی اشاروں پر انقلاب مخالف نعرے لگاتے تھے اور کہتے تھے کہ انقلاب کو سرنگوں کر دیں گے.
حوزہ ٹائمز|حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی امریکہ کی جانب سے جامعة المصطفیٰ العالمیة پر پابندی سے متعلق بیان میں کہا کہ جامعة المصطفیٰ العالمیة پر امریکہ کی پابندی کھلی اسلام اور علم دشمنی ہے جامعة المصطفی العالمیہ میں اس وقت ١٢٠ ممالک سے طلاب وطالبات مختلف علوم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں.
حوزہ ٹائمز|مسئلہ فلسطین سے متعلق بانی پاکستان کی پالیسی آن لائن کانفرنس 25 دسمبر کو ہو گی، ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مرکزی دفتر سے جاری ایک بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ نوجوان نسل کو بانیان پاکستان بالخصوص قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار سے آگہی فراہم کی جائے۔
حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کا جوبائڈن دہشت گرد گروہ داعش کی تشکیل کے لئے اوباما کے ہم فکر تھے، ٹرمپ اور بائڈن میں کیا فرق ہے؟ کس قسم کی تبدیلی کا امکان ہے۔؟ ان کی فکر ایک ہی ہے کوئی فرق نہيں ہے۔ ہمارے لئے دونوں ایک جیسے ہيں۔ ہماری مشکل امریکی حکومت کی پالیسیاں ہیں کہ جن میں تبدیلی آنے والی نہيں ہے۔
حوزہ ٹائمز|ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ذیشان حیدر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 16دسمبر 2014 کو تعلیم دشمن دہشتگردوں نے اے پی ایس سکول پشاور پر حملہ کرتے ہوئے اساتذہ سمیت 146طلباء کو انتہائی سفاکیت اور درندگی سے شہید کیا تھا، سانحہ اے پی ایس کےشہداء کی قربانیاں کسی صورت رائیگاں نہیں جائینگی.
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہاکہ امریکی انتظامیہ کی طرف سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی جہاں امریکی انتظامیہ کی علم دشمنی کا ثبوت ہے وہیں مسلمانوں کو فکری و علمی پسماندگی کا شکار رکھنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
حوزہ ٹائمز|انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے کچھ عرب ممالک کی جلد بازی ہمیں ذلت و خواری اور ہتھیار ڈالنے کے خلاف مزاحمت و مقاومت کے آپشن پر منحصر کرتی ہے۔
حوزہ ٹائمز|اردو زبان قارئین کے لیے حزب اللہ لبنان کے موضوع پر مبنی اپنی نوعیت میں یگانہ کتاب "حزب اللہ لبنان تاسیس سے فتوحات تک" چھپ کر بازار میں آچکی ہے۔