10ژوئن
محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،

21اکتبر
غاصب صیہونی اپوزیشن رہنما کا اعتراف: اسرائیل تاریخ کی بدترین تنہائی کا شکار ہے

غاصب صیہونی اپوزیشن رہنما کا اعتراف: اسرائیل تاریخ کی بدترین تنہائی کا شکار ہے

غاصب اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائیر لاپیڈ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کو اپنی تاریخ کے سب سے خطرناک سیاسی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

21اکتبر
اقوام عالم؛ محور مقاومت کی مظلومیت و صداقت اور اسرائیل و امریکہ کے مکر و فریب، ظلم و بربریت کو بخوبی پہچان چکی ہیں

اقوام عالم؛ محور مقاومت کی مظلومیت و صداقت اور اسرائیل و امریکہ کے مکر و فریب، ظلم و بربریت کو بخوبی پہچان چکی ہیں

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما نے نواب شاہ سندھ میں آئی ایس او کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو منافقین فلسطین اور غزہ کے شہداء کے ساتھ خیانت کرکے امریکہ و اسرائیل کے حواری بنے، وہ غدار ہیں اور ان کے احتساب کا وقت قریب آ چکا ہے۔

21اکتبر
غزہ میں صہیونی جارحیت: بیس ہزار سے زائد طلباء اور ایک ہزار سے زیادہ اساتذہ شہید

غزہ میں صہیونی جارحیت: بیس ہزار سے زائد طلباء اور ایک ہزار سے زیادہ اساتذہ شہید

 فلسطینی وزارتِ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ ۷ اکتوبر ۲۰۲۳ سے شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک ۲۰ ہزار ۵۸ طلباء شہید اور ۳۱ ہزار ۱۳۹ زخمی ہو چکے ہیں، جب کہ ایک ہزار ۳۷ اساتذہ اور تعلیمی عملے کے افراد بھی شہادت پا چکے ہیں۔

21اکتبر
دشمن کے میڈیا پر قبضے اور اثر و رسوخ کو ختم کرنا دورِ حاضر کی اہم ترین ضرورت ہے: حجت الاسلام والمسلمین علیزاده موسوی

دشمن کے میڈیا پر قبضے اور اثر و رسوخ کو ختم کرنا دورِ حاضر کی اہم ترین ضرورت ہے: حجت الاسلام والمسلمین علیزاده موسوی

حجت الاسلام والمسلمین علیزاده موسوی نے کہا کہ آج کے دور میں دشمن نے اطلاعات اور میڈیا پر غلبہ حاصل کر رکھا ہے، اس میڈیا انحصار کو توڑنا اور اسلامی مراکز کو میڈیا کی دنیا میں مؤثر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے

21اکتبر
جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے تحت ضلعی سطح پر سالانہ قرآنی و دینیات کے مقابلوں کا انعقاد

جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے تحت ضلعی سطح پر سالانہ قرآنی و دینیات کے مقابلوں کا انعقاد

 جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے ذیلی ادارے مکاتب اثنا عشریہ شعبۂ مکاتب کے زیرِ اہتمام حوزہ علمیہ اثنا عشریہ میں ضلعی سطح پر قرآن و دینیات کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا

21اکتبر
ایران نے اسرائیل کے بیلسٹک میزائل دفاعی نظام کو تباہ کر دیااسکاٹ رائٹر کا دعویٰ

ایران نے اسرائیل کے بیلسٹک میزائل دفاعی نظام کو تباہ کر دیااسکاٹ رائٹر کا دعویٰ

12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے دفاعی نظام کو کامیابی سے ناکام کر دیا اور تل ابیب کو سزا دینے میں کامیاب رہا۔

21اکتبر
مولانا کلبِ جواد پر حملے کے مجرموں کو فوری گرفتار کیا جائے: علمائے کرام

مولانا کلبِ جواد پر حملے کے مجرموں کو فوری گرفتار کیا جائے: علمائے کرام

وقف املاک پر ناجائز قبضوں کے خلاف درگاہ حضرت عباس لکھنؤ میں احتجاجی اجلاس، علماء اور انجمنوں کی بڑی تعداد میں شرکت

20اکتبر
عراقی اعلی فوجی وفد کا تہران کا اہم دورہ، ایران کے تعاون کو خراج تحسین

عراقی اعلی فوجی وفد کا تہران کا اہم دورہ، ایران کے تعاون کو خراج تحسین

عراقی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سربراہ نے ایرانی فوجی اداروں کے دورے کے دوران ایران کی مسلسل حمایت کو سراہا اور دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش ظاہر کی

20اکتبر
چین کا امریکہ کو دو ٹوک جواب: تجارتی جنگ میں “آخر تک لڑیں گے”؛ مذاکرات کے دروازے بھی کھلے

چین کا امریکہ کو دو ٹوک جواب: تجارتی جنگ میں “آخر تک لڑیں گے”؛ مذاکرات کے دروازے بھی کھلے

بیجنگ:چین نے امریکہ کے ساتھ جاری تجارتی کشیدگی میں ایک بار پھر اپنے سخت مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 100 فیصد تک محصولات (ٹیرف) عائد کرنے کی دھمکی کے جواب میں "آخر تک لڑنے" کے لیے تیار ہے