فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع
























واشنگٹن کا اصل مسئلہ صرف ایران کی پالیسیوں سے نہیں بلکہ مغربی ایشیا میں ایک طاقتور، آزاد اور بااثر ایران کے وجود سے ہے، جو علاقائی اور عالمی طاقت کے توازن کو متاثر کرتا ہے ایران کی جغرافیائی اہمیت اور امریکی خدشات،
انجمنِ شرعی شیعیانِ شریعت آباد یوسفؒ آباد بڈگام کے زیرِ اہتمام ایامِ فاطمیہؑ کی مناسبت پر مختلف مقامات پر مجالسِ عزاء منعقد ہوئیں؛ ان مجالس میں وادی بھر سے مؤمنین و مؤمنات نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کو خراجِ تحسین پیش کیا
ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر قالیباف نے امریکی صدر کے اعتراف کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ ایران متحد ہے، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی
حوزہ علمیہ کی ذمہ داری صرف تعلیم دینا یا جہالت کو دور کرنا نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر جاہلیت کے خلاف مبارزہ کرنا ہے۔نظامِ" امامت و امت" میں محض علم حاصل کرنا کافی نہیں بلکہ ضروری ہے کہ جاہلیت کی جڑوں کو پہچان کر انہیں ختم کیا جائے
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلسِ شوریٰ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی
پاکستان بھر میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجالسِ عزاء عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی جارہی ہیں؛ ان مجالسِ عزاء میں مؤمنین و مؤمنات کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں
شام کے صوبۂ قنیطرہ کے بعض علاقوں میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی تازہ دراندازی کی خبریں موصول ہوئی ہیں
فلسطینی قوم کے سلسلے میں صیہونی دہشتگردوں کے ایک اور گھناؤنے جرم کا انکشاف ہوا ہے
تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو
اراکین پارلیمنٹ نے وزیر انصاف سے کہا کہ ایران کو بین الاقوامی فورمز پر ان شخصیات کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے جنہوں نے ایران کے خلاف کھلی دشمنی اور معاہدوں کی خلاف ورزی کی ہے