دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر ، حجت الاسلام والمسلمین آغا باقر الحسینی امریکی صیہونی اور ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار،
مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حاج شیخ جعفر سبحانی نے ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے موقع پر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلاماللهعلیہا کی زیارت کے کے لئے حاضری دی۔
علامہ عارف واحدی نے سیاسی سرگرمیوں، گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے رابطوں پر مشاورت کی، سید منیر گیلانی نے کہا سیاست میں متحرک کردار کے بغیر قومی مسائل حل نہیں کیے جا سکتے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ رمضان توقیر نے گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ٹرمپ اور عالمی استکبار کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ؛ غزہ والوں کا ہی ہے، غزہ عوام غزہ چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے۔
اللہ تعالی نے دین اسلام کو انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجا اور ان کی ترقی اور پیشرفت کے ضروری تمام وسائل فراہم کیے […]
وزارت دفاع کے عقیدتی و سیاسی شعبے کے نائب نے بتایا کہ سید حسن نصر اللہ کی خدا سے محبت، ولایت کی پیروی ، توکل اورعاجزی نے انہیں ایسا انسان بنایا کہ آج عالم اسلام، مزاحمتی محاذ اور ایرانی قوم انہیں اپنا راہنما اور رول ماڈل جانتے ہیں۔
علامہ محمد رمضان توقیر نے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے دیرینہ دوست و عقیدت مند اور ہمارے مخلص تنظیمی دوست تھے۔ ان کی قومی ملی اور تنظیمی حوالے سے گرانقدر خدمات ہیں، صوبہ میں تنظیمی طور پر جماعت کیلئے نا قابل تلافی نقصان ہے۔
انہوں نے جامعہ دارالحکمت ببرلوء میں بزرگ عالم دین حجت الاسلام علامہ ثابت علی نجفی کی خصوصی دعوت پر سالانہ جلسہ میں خصوصی شرکت اور خطاب بھی کیا۔
امام جمعہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ انقلاب اسلامی نے نہ صرف خطے بلکہ دنیا میں طاقت کے توازن کو بدل دیا۔
نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے کہا: فلسطینیوں پر اس سب ظلم کی پشت پر امریکہ موجود تھا۔ اب صدر ٹرمپ نے شاید خود حماس کے مجاہدوں کے مقابلے میں آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ حسب سابق شکست کھائے گا مگر غزہ کے بارے میں اس کی یہ سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔