دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر ، حجت الاسلام والمسلمین آغا باقر الحسینی امریکی صیہونی اور ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار،
حضرت فاطمہ زہراؑ کی ازدواجی زندگی کی مثال دیتے ہوئے حجتالاسلام رفیعی نے کہا کہ وہ اپنے شوہر حضرت علیؑ کے ساتھ نہایت محبت اور صبر سے پیش آتی تھیں اور کبھی شکایت نہیں کی۔ روایات کے مطابق، بہترین انسان وہ ہیں جو دیر سے غصہ کرتے ہیں اور جلد صلح کر لیتے ہیں، خاص طور پر میاں بیوی کے تعلقات میں یہ رویہ نہایت ضروری ہے۔
مولانا سید زاہد حسین نے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بچوں کو قرآن مجید مکمل کروانا یقیناً ایک آزمائش ہے، لیکن ساتھ ہی یہ سکون و خوشی کا باعث بھی ہے۔
سیکورٹی اداروں کی سرپرستی میں جانے والے قافلے پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کرنا سیکورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے
انہوں نے کہا کہ حکمران اس ملک کو ہمارے خون کی قیمت پر چلانا چاہتے ہیں، یہ کوئی شیعہ سنی مسئلہ نہیں خوارج کا مسافروں پر حملہ ہے، زخمیوں کو فوری طور پر اس علاقے سے نکالا جائے
انہوں نے پاکستانی حکمرانوں کے نام اپنے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستان سمیت بین الاقوامی اثرو رسوخ رکھنے والے اسلامی ممالک اگر بھرپور سفارتکاری اور مضبوط لابی کیساتھ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی بجائے عالمی قوتوں پر دباؤ بڑھائیں
سکردو میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتوار کو اسمبلی اجلاس بلانے کا مقصد اس بل کو منظور کروانا تھا لیکن انجمن امامیہ بلتستان کے علماء کے بروقت احتجاج پر یہ پلان ناکام ہوا۔
حجتالاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے اسرائیلی طیاروں کی عراقی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ قصوروار فریق کو سزا دے۔
قم المقدسہ میں منعقدہ "شہیدِ مقاومت" کے عالمی اجتماع نے دنیا بھر کے حق و انصاف کے علمبرداروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کی۔
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: شہید حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم صفی الدین نہ صرف ایک عظیم رہنما تھے بلکہ حکمت، صبر، استقامت اور ایثار کی علامت بھی تھے، اور حزب اللہ اور تمام محاذ مقاومت کے لئے ایک قابل فخر نمونہ تھے۔