09آوریل
دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر ، حجت الاسلام والمسلمین آغا باقر الحسینی امریکی صیہونی اور ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار،

13جولای
حرم امام رضا(ع) میں عالمی یومِ حضرت علی اصغر(ع) کی مناسبت سے عظیم اجتماع

حرم امام رضا(ع) میں عالمی یومِ حضرت علی اصغر(ع) کی مناسبت سے عظیم اجتماع

اس عظیم اجتماع کے دوران رضوی خواتین نے اپنے اپنے شیر خوار بچوں کو آغوش میں لئےحضرت علی اصغر(س) کے سوگ میں ’’واحسینا‘‘ کی فریاد بلند کی۔

08جولای
امام حسین علیہ السلام کو ابا عبداللہ کیوں کہا جاتا ہے؟

امام حسین علیہ السلام کو ابا عبداللہ کیوں کہا جاتا ہے؟

تنظیم خادم الرضا علیہ السلام کہ زیر انتظام محرم الحرام کہ پہلے عشرے میں روزانہ شب 15-9 بجے مجلس و عزاداری حیدریان اسٹیڈیم قم میں منعقد ہوتی ہے۔

08جولای
قائدملت کا علماء و ذاکرین، واعظین، ماتمیوں اور نوحہ خوانوں کیلئے پیغام

قائدملت کا علماء و ذاکرین، واعظین، ماتمیوں اور نوحہ خوانوں کیلئے پیغام

علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ تمام جلوسوں کو روایتی بنانے پھر ایک ایک کرکے انہیں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی چنانچہ پہلے مرحلے میں لائسنس ہولڈرز کی وفات پر وارثوں کے نام لائسنس منتقل کرنا بند کیا جانا دوسرے مرحلے میں بعض روایتی جلوسوں کو سازش کے تحت شرپسندوں کے ذریعے رکوایا جاتا ہے اور انتظامیہ وعدہ کرتی ہے کہ یہ جلوس آئندہ سال نکلوا دیا جائے گا لیکن اگلے سال جلوس نکالنے سے انکار کردیا جاتا ہے۔

07جولای
امام حسین علیہ السلام کی مجالس معاشرے کے لیے باعث عزت و تکریم ہیں، رکن مجلس خبرگان رہبری

امام حسین علیہ السلام کی مجالس معاشرے کے لیے باعث عزت و تکریم ہیں، رکن مجلس خبرگان رہبری

حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے صدارتی انتخابات کے شاندار دوسرے مرحلے اور پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی پرجوش حاضری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ سید الشہداء علیہ السلام کی مجلس میں اور امام علیہ السلام کے محور کے گرد ہم سب کا پیار محبت ہے اور ہم آپس میں بھائی بھائی ہیں۔

07جولای
پشاور؛ پیام رسانان کربلا کی ذمہ داریاں کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

پشاور؛ پیام رسانان کربلا کی ذمہ داریاں کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

پشاور پاکستان میں محرم الحرام کے حوالے سے پیام رسانان کربلا کی ذمہ داریاں کے عنوان سے منعقدہ سالانہ استقبال محرم الحرام صوبائی کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے شرکت اور خطاب کیا۔

05جولای
معاشرے کی بیداری میں مذہبی مواقع کی سرمایہ کاری ضروری ہے، عمار الحکیم

معاشرے کی بیداری میں مذہبی مواقع کی سرمایہ کاری ضروری ہے، عمار الحکیم

عالمی مجلس اہل بیت(ع) کے سیکرٹری جنرل اور عراق کی قومی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم نے ملاقات کی۔

04جولای
عزاداری آئینی وقانونی حق ،محدودیت سے گریز کیا جائے، علامہ شبیر میثمی

عزاداری آئینی وقانونی حق ،محدودیت سے گریز کیا جائے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے واضح کیا ہے کہ عزاداری آئینی وقانونی حق ہے محدودیت سے گریز کیا جائے۔

03جولای
ایران، باقرالعلوم یونیورسٹی (ع) کے بین الاقوامی طلباء کے داخلے کے لیے درخواست

ایران، باقرالعلوم یونیورسٹی (ع) کے بین الاقوامی طلباء کے داخلے کے لیے درخواست

باقر العلوم یونیورسٹی تین سطحوں بیچلرز، ماسٹر اور ڈاکٹریٹ میں بین الاقوامی اُمیدواروں میں سے طلباء کو قبول کر رہی ہے۔

02جولای
مدینہ منورہ میں ایرانی زائرین کے لیے پانچویں انس قرآن کا اجتماع منعقد

مدینہ منورہ میں ایرانی زائرین کے لیے پانچویں انس قرآن کا اجتماع منعقد

مدینہ منورہ کے ایرانی زائرین بالخصوص ایرانی زائرین کے لیے قرآن کریم کے ساتھ انس کا پانچواں اجتماع مدینہ منورہ کے "ارائک طیبہ" ہوٹل میں ایران کے سنی زائرین کی موجودگی میں منعقد ہوا۔