زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
ایران کے صوبہ آران و بیدگل کے امام جمعہ نے کہا: شام کے اندر مختلف گروہوں کے درمیان اختلافات ہیں لیکن شام کا مستقبل ایران اور اس ملک کے انقلابی نوجوانوں کے ذریعے طے ہوگا۔
ایرانی صدر نے کہا کہ قاہرہ میں ڈی ایٹ اجلاس مسلم ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا ایک موقع ہے جس کے خطے میں ہماری سفارت کاری پر مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا، حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے بعد تقریباً 24 سال زندہ رہیں اور اپنے بچوں کی تربیت کی، یہاں تک کہ ان کے تمام بیٹے کربلا میں شہید ہو گئے۔
جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ خواتین کی جانب سے حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کے خطبہ فدکیہ کے حفظ کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس مقابلے کا امتحان جمعہ، 13 دسمبر 2024 کو منعقد ہوا۔ امتحان میں خواہران اور بچیوں کثیر تعداد نے شرکت کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ قم کو ماحولیاتی امور میں بین الاقوامی سطح پر مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے اور جدید فقہ، علمی منصوبوں اور معاشرتی شعور جگانے کے لیے ایک مربوط نظام تشکیل دیا جانا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ حوزہ علمیہ نجف اشرف اور دنیا کے دیگر حوزات علمیہ کی نگرانی اور خدمت ہمارے لئے عزت اور شرف کی بات ہے، دنیا میں مومنین کرام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور مرکزی دفتر سے مختلف زبانوں میں رابطے مسلسل بحال ہیں، ہم شیعوں کے حالات پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں
ایران کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والی ہزاروں خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا (س) عبادات، سیاست، تعلیم اور زندگی کے تمام پہلوؤں میں مسلم خواتین کے لئے ابدی رول ماڈل ہیں۔
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
انہوں نے کہا: حضرت امالبنین سلاماللهعلیها کی اہل بیت علیہم السلام سے محبت اور معرفت مکمل اور حقیقی تھی، اور انہوں نے اپنی زندگی خدا کی رضا کے لیے وقف کردی۔