18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

25نوامبر
آیت اللہ اعرافی کا ایام فاطمیہ کی مناسبت سے اہم پیغام

آیت اللہ اعرافی کا ایام فاطمیہ کی مناسبت سے اہم پیغام

سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے جاری پیغام میں تین روزہ تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تعلیمات کے فروغ کے لیے تبلیغ فاطمی نامی تحریک کا آغاز کیا۔

25نوامبر
حوزہ علمیہ زینبیہ سوریہ کے فاضل استاد مولانا شعبان علی کریمی وفات پاگئے

حوزہ علمیہ زینبیہ سوریہ کے فاضل استاد مولانا شعبان علی کریمی وفات پاگئے

اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور انہیں شفاعت حضرت ثانی زھراء سلام اللہ علیہا نصیب فرمائے۔ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آپ سے انکے لئے دعا مغفرت اور فاتحہ خوانی کی استدعا ہے۔

24نوامبر
دہشتگرد صیہونی ٹولے پر مقدمہ چلنا چاہئے، رہبر معظم انقلاب کا عبرانی زبان میں ٹویٹ

دہشتگرد صیہونی ٹولے پر مقدمہ چلنا چاہئے، رہبر معظم انقلاب کا عبرانی زبان میں ٹویٹ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے عبرانی زبان میں کہا ہے کہ صہیونی دہشت گرد نیٹ ورک کے تمام سرغنوں کے خلاف مقدمہ چلاکر ان کا تعاقب کیا جائے۔

23نوامبر
آیت اللہ اعرافی کا پاراچنار سانحہ پر مذمتی بیان

آیت اللہ اعرافی کا پاراچنار سانحہ پر مذمتی بیان

اسلام دشمن عناصر اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے مخالفین، اپنے ان اجرتی مجرم گروہوں کے ذریعہ پاکستان میں شیعہ اور اہل سنت مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت اور مذہبی اختلافات پیدا کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں

23نوامبر
آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ حقیقی مسلمان کون ہے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ حقیقی مسلمان کون ہے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی یہ عظیم قربانی تھی کہ خود کو اپنے اولاد کو مولا علی کے راہ میں قربان کیایہ انکا خلوص تھا ۔جوانی کے سن میں اپنی جان کو خطرہ میں ڈالا اور شہید بھی ہوگئیں ۔

23نوامبر
کتاب کی اشاعت اور کتاب پڑھنے کو فروغ دینا،امر اہلبیت(ع) کو احیاء کرنے کا ایک ذریعہ ہے؛ڈاکٹر عبد الحمید طالبی

کتاب کی اشاعت اور کتاب پڑھنے کو فروغ دینا،امر اہلبیت(ع) کو احیاء کرنے کا ایک ذریعہ ہے؛ڈاکٹر عبد الحمید طالبی

انہوں نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بیانات کے مطابق دنیا کو ائمہ معصومین (ع) کا تعارف کرانا ہماری ذمہ داری ہے اس لئے آئمہ معصومین (ع) کی سیرت اور طرز زندگی کو بیان کیا جانا چاہئے۔

23نوامبر
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی پاراچنار میں معصوم مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی پاراچنار میں معصوم مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

پاکستان کے شہر پاراچنار میں دہشت گردوں کی جانب سے معصوم مسافروں پر ہونے والے حملے کی نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

23نوامبر
پاراچنار کے مظلوم مومنین پر ظلم کے خلاف دفتر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مذمتی بیان

پاراچنار کے مظلوم مومنین پر ظلم کے خلاف دفتر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مذمتی بیان

پاراچنار کے مظلوم مومنین پر ظلم کے خلاف دفتر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مذمتی بیان

22نوامبر
کرم ایجنسی میں دہشت گردی، صدر پزشکیان کی پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت

کرم ایجنسی میں دہشت گردی، صدر پزشکیان کی پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت

ایرانی صدر پزشکیان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔