زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
جامعة المصطفی کے سرپرست نے حاج قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کی شہادت کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر شہدائے مقاومت کی یاد میں منعقدہ "آیہهای سرخ" نامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا: مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا۔
شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر جامعة المصطفیٰ العالمیہ کی جانب سے قم المقدسہ میں "آیہہائے سرخ" کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوگا۔
ملاقات میں حضرت آیت اللہ الشیخ محسن فقیہی،حجت الاسلام والمسلمین آغا سید سراج الدین موسوی،حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی اور دیگر شخصیات موجود تھیں
حوزہ علمیہ کے مدیر آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: آیت اللہ حاج آقا مجتبی تہراتی (رح) نے علمی مدارج اور روحانی مقامات کو سماجی جذبے، خدمت خلق اور انقلابی نگاہ کے ساتھ مربوط کر رکھا تھا۔
اس قرآنی اجتماع کا انعقاد، حرم امام رضا علیہ السّلام کے ادارۂ برائے غیر ملکی زائرین کے شعبۂ برصغیر پاک و ہند کے زیرِ انتظام کیا گیا اور یہ پروگرام قرآنی تقریب’’فی رحاب القرآن‘‘ کے تسلسل میں منعقد کیا گیا، جس میں پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد اردو زبان خواتین اور مرد حضرات نے شرکت کی۔
رہائش کے حق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے بالا کرشنن راج گوپال نے غزہ میں اسرائیلی جرائم اور شدید سردی کے باعث نومولود بچوں کی اموات کی سخت مذمت کی ہے۔
جامعۃ الزہرا (س) کی ایک استاد نے بیان کیا کہ "اسلامی فیمینزم" ایک درست اصطلاح نہیں ہے کیونکہ فیمینزم کے اصول اسلام سے ہم آہنگ نہیں ہیں، اسلام کو فیمینزم اور خاتون پرستی کی تحریکات کی ضرورت نہیں کیونکہ اسلام میں انسان کی قدر و منزلت کو جنس سے بالاتر سمجھا گیا ہے۔
آیت اللہ باقر مقدسی نے نشست سے خطاب میں، محسن ملّت کی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ شیخ صاحب کے افکار اور خدمات کو معاشرے میں بیان کرنا ہم سب کی شرعی ذمہ داری ہے۔ شیخ محسن مرحوم کی عملی میدان میں کامیابی کی بنیاد، ان کا اخلاص اور خدا پر توکل تھا۔
حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی نے اپنے دستِ مبارک سے بعض طلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف کو لباسِ علم و تقوی عمامہ سے مزین کیا ۔