27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

19ژانویه
امام رضا(ع) کے خدام ، جیلوں میں بند قیدیوں کے ضامن بن گئے

امام رضا(ع) کے خدام ، جیلوں میں بند قیدیوں کے ضامن بن گئے

اس پروگرام کے علاوہ چینل ون سےخصوصی پروگرا م منعقد کیا گیا جس میں آستان قدس رضوی کے نائب متولی جناب مصطفی فیضی نے گفتگو کرتے ہوئےبتایا کہ شب ولادت مولی الموحدین حضرت علی(ع) کے موقع پر آستان قدس رضوی اور ملک کی دیت کمیٹی کے تعاون سے 88 غیرارادی جرائم میں سزایافتہ قیدیوں کو رہائی دلوائی گئی۔

19ژانویه
امن و امان کسی بھی معاشرے کی بنیادی ضرورت اور ترقی و پیشرفت کا پیش خیمہ ہوتا ہے، محترمہ رقیہ دہقان

امن و امان کسی بھی معاشرے کی بنیادی ضرورت اور ترقی و پیشرفت کا پیش خیمہ ہوتا ہے، محترمہ رقیہ دہقان

انہوں نے قرآن و احادیث کے تناظر میں امن و امان کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں امن کو اپنی انمول نعمتوں میں سے ایک قرار دیا ہے اور فرمایا: "وَآمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ"، یعنی اللہ نے انہیں خوف سے محفوظ رکھا۔ اگر معاشرے میں امن نہ ہو تو انسان کا ایمان بھی خطرے میں پڑ جاتا ہے۔

18ژانویه
اسرائیل نے اپنی سب سے بڑی اخلاقی، سیاسی اور سیکورٹی شکست کا سامنا کیا، آیت اللہ دری نجف آبادی

اسرائیل نے اپنی سب سے بڑی اخلاقی، سیاسی اور سیکورٹی شکست کا سامنا کیا، آیت اللہ دری نجف آبادی

آیت اللہ دری نجف آبادی نے کہا: اسرائیل نے اخلاقی، سیاسی، سیکورٹی، اقتصادی اور قانونی لحاظ سے اپنی سب سے بڑی شکست کا سامنا کیا ہے اور دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اسے 120 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔

18ژانویه
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے کمشنر راولپنڈی کی ملاقات

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے کمشنر راولپنڈی کی ملاقات

اس موقع پر وفد کے ارکان نے مرجع عالی قدر کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی درازی عمر کے لیے خصوصی دعا کی۔

17ژانویه
غزہ جنگ بندی معاہدہ اسرائیل کے خلاف مزاحمتی محاذ کی فتح ہے، امام جمعہ تہران

غزہ جنگ بندی معاہدہ اسرائیل کے خلاف مزاحمتی محاذ کی فتح ہے، امام جمعہ تہران

انہوں نے مزاحمتی محاذ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجربہ صبر اور مزاحمت کرنے والوں کے لئے خدا کا عظیم تحفہ ہے۔

17ژانویه
دشمن کی غلط بیانیوں کے خلاف ہوشیار رہیں، آیت اللہ سعیدی

دشمن کی غلط بیانیوں کے خلاف ہوشیار رہیں، آیت اللہ سعیدی

جس طرح حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) نے کربلا کے واقعے کو دشمن کی غلط بیانیوں سے بچایا، آج ہمیں بھی 456 دن کے صیہونی مظالم کی حقیقت کو دنیا کے سامنے بتانا ہوگا اور جھوٹے بیانوں سے لوگوں کو خبردار کرنا ہوگا۔

17ژانویه
آیت اللہ اعرافی کا فلسطین میں جنگ بندی کے اعلان پر مقاومتی گروہوں کے نام تہنیتی پیغام

آیت اللہ اعرافی کا فلسطین میں جنگ بندی کے اعلان پر مقاومتی گروہوں کے نام تہنیتی پیغام

فلسطینی مقاومتی محور کی یہ فتح صیہونی حکومت کے مکمل خاتمے کا پیش خیمہ ثابت ہو گی جو ان شاء اللہ قریب ہے

15ژانویه
امیرالمومنین (ع) کی محبت مومنوں کے نامہ اعمال کا عنوان ہے: آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

امیرالمومنین (ع) کی محبت مومنوں کے نامہ اعمال کا عنوان ہے: آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ مومنوں کے نامہ اعمال کا عنوان محبت حضرت علی (ع) ہونا چاہیے،لہٰذا، مومن کے لیے سب سے اہم چیز اظہار محبت علی (ع) ہے۔

14ژانویه
خدا وند متعال معتکفین کو مایوس واپس نہیں لوٹاتا،  آیت اللہ العظمی جوادی آملی

خدا وند متعال معتکفین کو مایوس واپس نہیں لوٹاتا،  آیت اللہ العظمی جوادی آملی

آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: خداوند متعال ان معتکفین کو کہ جو اس کے آستانہ قدسی اور جلال و جبروت کے حضور میں ہوتے ہیں، مایوس واپس نہیں لوٹاتا۔