زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
شام کے صوبہ حمص کے شیعہ اکثریتی علاقوں میں تحریر الشام نامی دہشت گرد گروپ کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد شہید ہو گئے۔
حماس نے مزید 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کردیا جب کہ اسرائیل نے زیر حراست 200 فلسطینی شہریوں کو رہا کردیا۔
اقوام متحدہ کے انسانی امور کے نائب سیکرٹری جنرل اور ہنگامی امداد کوآرڈینیٹر نے اعلان کیا کہ غزہ میں 17 ہزار سے زیادہ بچے اپنے والدین سے محروم ہو چکے ہیں۔
اس ملاقات کے دوران آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے سیکرٹری وزارت قانون کو وعظ و نصیحت سے مستفید فرمایا اور انسانیت کی خدمت، معاشرتی فلاح و بہبود، اور عدل و انصاف کے فروغ پر زور دیا۔
رہبر معظم انقلاب نے حکومتی اور نجی شعبوں میں ہونے والی ترقی اور پیشرفت کو دنیا کے سامنے لانے میں میڈیا کو موثر انداز میں استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: عمیق فلسفی اور معرفتی سوچ تمام یونیورسٹی اور حوزوی علوم میں سرایت کرنی چاہیے۔ تہذیبی نقطہ نظر اپنی جگہ اہم ہے لیکن یہی جامع فلسفی نقطہ نظر ہمارا رہنما اصول بن سکتا ہے۔
رہبر معظم نے نجی شعبے کی صنعتی ترقی کی نمائش گاہ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی اور پیشرفت کے لئے نجی شعبے سے استفادہ کرنا ضروری ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جنگ بندی خوش آیند اقدام ہے لیکن اس کوایک مستقل اور پائيدار راہ حل میں تبدیل ہونا چاہئے۔
عراقی ویزہ جو پہلے 70 امیرکی ڈالر میں جاری کیا جاتا تھا اب 170 امریکی ڈالر میں جاری کیا جائے گا جو پاکستانی کرنسی میں تقریبا 47،500 روپے بنتے ہیں