27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

29ژانویه
حوزہ علمیہ قربانی اور جدوجہد کی جگہ ہے آرام اور سکون کی نہیں، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ قربانی اور جدوجہد کی جگہ ہے آرام اور سکون کی نہیں، آیت اللہ اعرافی

آیت اللہ اعرافی نے کہا: حوزہ علمیہ میں جہادی نظریے کے ساتھ کام کرنا چاہیے۔ اگر آپ کے دل میں نیک جذبات پیدا ہوں، اپنی ذات اور نفس کو کنٹرول کریں اور اپنے باطن کی تعمیر کریں تو یہی وہ بنیاد ہے جس سے عظیم کام جنم لیتے ہیں۔

28ژانویه
حرم امام رضا(ع) میں عید مبعث کی مناسبت سے جشن کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) میں عید مبعث کی مناسبت سے جشن کا انعقاد

بعثت رسول خدا(ص) کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں چراغانی کی گئی اور زائرین و مجاورین کے لئے حرم میں موجود چائے خانوں پر پذیرائی کا اہتمام کیا گیا

28ژانویه
غزہ نے سر سے پیر تک مسلح اور امریکا کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کو دھول چٹا دی، رہبر معظم

غزہ نے سر سے پیر تک مسلح اور امریکا کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کو دھول چٹا دی، رہبر معظم

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم بعثت کے موقع پر منگل 28 جنوری 2025 کی صبح ملک کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں، ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداروں، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں اور مختلف عوامی طبقات نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

27ژانویه
حرم امام رضا(ع) میں 41 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) میں 41 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محمد محمدی گلپایگانی نے بھی اس افتتاحی تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ صیہونیوں کی ایسی شکست ہوئی ہے جو جبران ناپذیر ہے اور یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ان کا شر مسلمانوں اور دنیا سے ختم ہو جائے گا۔

26ژانویه
بعض قوتیں عراق میں دوسری جولانی رژیم لانے کی کوشش کر رہی ہیں، امام جمعہ بغداد کا انتباہ

بعض قوتیں عراق میں دوسری جولانی رژیم لانے کی کوشش کر رہی ہیں، امام جمعہ بغداد کا انتباہ

بغداد کے امام جمعہ نے ملک کے خلاف سرگرم قوتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ملک کے موجودہ نظام میں بہت سی خرابیاں ہیں لیکن اس کے باوجود مصر، اردن، شام اور کئی دیگر عرب ممالک میں رائج نظاموں سے بہت بہتر ہے

26ژانویه
ایران میں عدالتی عمل ہمیشہ قانون پر مبنی اور منصفانہ ٹرائل کے ذریعے انجام پاتا ہے، وزارت خارجہ

ایران میں عدالتی عمل ہمیشہ قانون پر مبنی اور منصفانہ ٹرائل کے ذریعے انجام پاتا ہے، وزارت خارجہ

وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل مرضیہ افخم نے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کو جس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں، ایک مکروہ عمل قرار دیا ہے۔

26ژانویه
ادارہ ISC عالم اسلام کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام / قم میں 6 ہزار محققین سرگرم ہیں، آیت‌الله اعرافی

ادارہ ISC عالم اسلام کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام / قم میں 6 ہزار محققین سرگرم ہیں، آیت‌الله اعرافی

سربراہ حوزہ‌ علمیہ ایران، آیت اللہ علیرضا اعرافی نے کہا کہ Institute for Science Citation (ISC) کا قیام ایران اور عالم اسلام کے لیے ایک اسٹریٹجک، اہم اور بنیادی اقدام ہے۔

26ژانویه
شیخ ابراہیم زکزاکی نے ایک دہائی کے وقفے کے بعد یوم الشہداء کی تقریب کا انعقاد کیا

شیخ ابراہیم زکزاکی نے ایک دہائی کے وقفے کے بعد یوم الشہداء کی تقریب کا انعقاد کیا

نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے ۲۰۱۵ کے زاریا قتل عام کے بعد پہلی بار یوم الشہداء کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں شہداء کے اہل خانہ بھی شریک ہوئے اور شہادت کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔

25ژانویه
امام موسی کاظم (ع) کی شہادت کے موقع پر کاظمین میں زائرین کا ہجوم

امام موسی کاظم (ع) کی شہادت کے موقع پر کاظمین میں زائرین کا ہجوم

مام موسی بن جعفر (ع) کی شہادت کے موقع پر شہر کاظمین میں عتبہ علویہ کی جانب سے زائرین کو خدمات فراہم کی جا رہی ہیں، ان خدمات میں زائرین کے لیے کھانا، پانی اور دیگر سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔