صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: دنیا کے مستکبروں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر ان سے دوبارہ غلطی ہوئی تو غیور ملتِ اسلامیہ کی یہ ضربیں اور بھی کاری اور زیادہ شدید ہوں گی۔
ایرانی مندوب نے امریکا ، برطانیہ اور فرانس کے رویے کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ ممالک ہیں جو فلسطینی عوام کی نسل کشی کو جائز قرار دے رہے ہیں۔ یہی ممالک ہیں جو غزہ میں قتل عام کا ذمہ دار اسرائیل کو قرارنہیں دے رہے۔
آج کا دن امت اسلامیہ کی فتح اور دشمنوں کی شکست کا دن ہے۔ آج دنیا کی تمام اندازے اور حساب کتاب بدل چکے ہیں اور دنیا میں ایک نئی طاقت نے جنم لیا ہے اور امریکہ اور اس کے اتحادی اب دنیا کے حکمران نہیں رہے۔
انہدام جنت البقیع کے 101 سال مکمل ہونے پر طلاب ہندوستان اور مرکز افکار اسلامی کی جانب سے "انٹرنیشنل جنت البقیع کانفرنس اور احتجاجی جلسہ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
نشست کے دوران ایرانی نمائندے نے کہا کہ ایران نے اپنے حق دفاع کے تحت اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے حقیقت کو سمجھنے کے بجائے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے۔
روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام میں صیہونی غاصب و ظالم حکومت کے ظلم و بربریت کے خلاف اور مجاہدینِ اسلام کی نصرت و فتح کے لئے خداوند متعال کی بارگاہ میں دعا و مناجات کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت کی جانب سے شام میں سفارت خانے پر حملہ ایرانی سرزمین پر حملہ تھا لہذا اس کا موثر جواب دینا ضروری تھا۔ گذشتہ رات کے جوابی حملوں سے ہر ایرانی شہری کا سر افتخار سے بلند ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی حملے میں ڈرون طیاروں اور کروز و بیلسٹک میزائلوں کو استعمال کیا گیا جن کو آئرن ڈوم سمیت صہیونی دفاعی سسٹم روکنے سے قاصر رہا اور اپنے اہداف تک پہنچ گئے۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت کسی بھی مقام پر اسلامی جمہوری ایران کے مفادات، شخصیات اور شہریوں کو بنائے تو ایران فوری طور پر جواب دے گا۔ گذشتہ رات ہونے والا ایرانی حملہ اس کا واضح ترین نمونہ ہے۔