صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
’’رشیا ٹوڈے‘‘کے مطابق مصر کی الازہر یونیورسٹی نے حماس کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہوئے غزہ کے معصوم عوام کو صبر کا نمونہ اور مثال قرار دیا ہے۔
مغربی ممالک اس عمل کی حمایت اور عرب ممالک شرمناک خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ ایسے میں لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے خطاب کی خبر آنے سے صہیونی ایوانوں میں کھلبلی اور مکڑے کے جالے میں زلزلہ آجاتا ہے۔
علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب نے فلسطین کے حوالے سے کہا کہ ہم یہ نہیں دیکھتے کہ فلسطین میں سنی ہیں یا کوئی اور ہم تو بس اتنا جانتے ہیں وہ مظلوم ہیں اور مظلوم کے لیے آواز بلند کرنا ہر شیعان امام علی علیہ السلام کی پہچان ہے اور وہ دن دور نہیں کہ جیسے آج ہم ایران میں رہبر آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں نماز پڑھتے ہیں ویسے ہی بیت المقدس میں آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں نماز با جماعت پڑھیں گے ۔
آیت اللہ سید عبد اللہ غریفی نے کہا: غزہ میں ہمارے سپاہی اور جنگجو وہ بہادر مرد ہیں جو اپنے حق، وقار اور عزت کے دفاع میں کھڑے ہوئے ہیں۔
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس اور روس، جارجیا، ترکی، لبنان، یونان اور ورلڈ کونسل آف چرچز کے عیسائی رہنماؤں کو الگ الگ خطوط کے ذریعے اسرائیل کے جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا۔
مجلس کے بعد جلوس برآمد ہوکر حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوا جہاں مصائب حضرت معصومہ بیان کئے گئے۔
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی ادارے کی صوبہ خراسان رضوی کراٹے فیڈریشن سے درخواست پرپاکستانی کراٹے ٹیم حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہوئی اور اس دوران اس ٹیم نے روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب کے بیانات کا مرکزی نکتہ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال سے متعلق ہے۔
آیت اللہ تلخابی نے کہا کہ حق و باطل کے درمیان فرق کرنے اور دنیا کے سامنے باطل کے چہرے سے نقاب ہٹانے کے لئے اہل حق کو مظالم پر صبر اور حق کے لئے قربانی دینا ہوگا۔