صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ شہر کے الاحلی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا جہاں 10 روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے والے شہریوں کو مسلسل طبی امداد کیلئے لایا جارہا تھا۔
انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے جناب شیخ زکزاکی کی کوشش اور صبر واستقامت ایک نمونہ ہے، کہا کہ آپ نے آفریقہ میں جہاد، اسلام اور امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا پرچم بلند کیا۔
حوزہ علمیہ کے سرپرست نے مزاحمتی محاذ کی کامیابی اور فتح کی دعا کرتے ہوئے مزید کہا: حوزاتِ علمیہ فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ مزاحمت اور فلسطین کی حاصل کردہ یہ عظیم اور تاریخی فتح ان کے ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہونے کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔
غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 تک پہنچ گئی جن میں 1030 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 10 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1400 ہوگئی اور 4000 زخمی ہیں۔
حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ خوش قسمتی سے وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے بھی اس سلسلے میں اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
اب تک کے اعداد وشمار کے مطابق 2329 فلسطینی شہید اور 9024 زخمی ہوگئے ہیں جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔
اس قرآنی پروگرام کے تحت ملک کے بین الاقوامی قاریانِ قرآن جناب محمد جواد پناہی،جناب رضا گلشاہی، جناب ہاشم روغنی ہرروز قرآن کریم کے آدھے پارہ کی تلاوت ترتیل کے ساتھ کریں گے
فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ میں اسرائیل کی بربریت کے نتیجے میں پچاس فلسطینی گھرانے مکمل طور پر نابود ہوگئے ہيں۔
ہفتے کی رات تہران یونیورسٹی کی جانب سے ایک تقریب میں نائجیریا کے اصلاح پسند مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند عطا کی گئی۔