18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

18مارس
زائرین کو دی جانے والی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے؛حرم امام رضا(ع) کے ٹیلی کمونیکیشن نیٹ ورک میں توسیع

زائرین کو دی جانے والی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے؛حرم امام رضا(ع) کے ٹیلی کمونیکیشن نیٹ ورک میں توسیع

پہلی بار حرم امام رضا علیہ السلام کے مختلف مقامات جیسے نقارہ خانہ اور مسجد گوہر شاد میں 6 ٹیلی کمونیکیشن ٹاورز کو فعال کیا گیا ہے جن کے افتتاح سے زائرین کو بہتر انداز میں سروس ملے گي

18مارس
بغداد میں بین الاقوامی نشست اور ایران کی شرکت

بغداد میں بین الاقوامی نشست اور ایران کی شرکت

پہلی ڈائیلاگ کانفرنس جنوری ۲۰۱۷ کو اور چوتھی نشست اگست ۲۰۲۱ کو بغداد میں منعقد ہوئی تھی۔اس سال مذکورہ کانفرنس عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔

18مارس
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی کتاب’’ اثبات ولادت امام مہدی عج‘‘ کا فارسی میں ترجمہ اور طباعت

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی کتاب’’ اثبات ولادت امام مہدی عج‘‘ کا فارسی میں ترجمہ اور طباعت

کتاب’’ اثبات ولادت امام مہدی عج‘‘ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے دروس اور تقریروں کا مجموعہ ہے ساتھ ساتھ اس کتاب میں جدید اعتراضات کو بھی شامل کیا گیا ہے

17مارس
پاپ کا آیت الله سیستانی کی خدمات کی قدر دانی

پاپ کا آیت الله سیستانی کی خدمات کی قدر دانی

پاپ نے منگل کو جاری اس خط میں آیت‌الله العظمی سیستانی کی مظلوموں کی مدد اور احساس ذمہ داری کو سراہا ۔

16مارس
خداوند متعال مظہر غفران ہے، حجت الاسلام غضنفر فائزی 

خداوند متعال مظہر غفران ہے، حجت الاسلام غضنفر فائزی 

ماہ رمضان میں استغار کریں تاکہ خداوند متعال ہم پر رحمتیں نازل فرمائے۔

16مارس
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو دورہ متحدہ عرب امارات کی باضابطہ دعوت

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو دورہ متحدہ عرب امارات کی باضابطہ دعوت

تہران میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ میں اسپیکر سے ملاقات کی اور انہیں متحدہ عرب امارات کے دورے کا باضابطہ دعوت نامہ پیش کیا۔

15مارس
یونیورسٹی آف ادیان و مذاہب ایران کے چانسلر کی عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات

یونیورسٹی آف ادیان و مذاہب ایران کے چانسلر کی عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات

ادیان و مذاھب یونیورسٹی ایران کے چانسلر نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ واتیکان میں دنیائے مسیحیت کے پیشوا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو کی ہے۔

14مارس
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ مکاتب کی زیر اہتمام رمضان المبارک میں مجلس بہار قرآن کیلئے آڈیشن کا انعقاد

جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ مکاتب کی زیر اہتمام رمضان المبارک میں مجلس بہار قرآن کیلئے آڈیشن کا انعقاد

شعبہ مکاتب اثنا عشریہ کے مسؤل و عالمی شہرت یافتہ اور معروف قاری قرآن حجت الاسلام شیخ محمد طہٰ شاعری نے اس پروگرام میں جج کے فرائض انجام دیئے جبکہ اخوند محمد امین رکن شعبۂ مکاتب اثنا عشریہ نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔

14مارس
چار سو پروگرام اور 7 ممالک کے وزراء ثقافت کی قرآنی نمایش میں شرکت

چار سو پروگرام اور 7 ممالک کے وزراء ثقافت کی قرآنی نمایش میں شرکت

ایران کے ادارہ ثقافت و قرآن عترت کے سیکریٹری علیرضا معاف نے تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا: قرآنی نمایش یکم اپریل سے تھران کے مصلی امام خمینی(ره) میں شروع ہوگی