رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب، جارح طاقتوں پر پردہ ڈالنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ایرانی مندوب، سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 (2026)، بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعِ مشروع کا حق، اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں اٹھائے گئے اقدامات شامل ہیں،
حوزہ ٹائمز|وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے وزارت بیرون ملک مقیم پاکستانی و انسانی وسائل زلفی بخاری نے سوشل میڈیا پر جاری مہم پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی ایماء پر میرے خلاف پروپیگنڈا ہورہا ہے ، اپوزیشن کے اتنا گرنے پر رحم آرہا ہے.
حوزہ ٹائمز|جے یو پی کی میڈیا ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والی جمہوری جدوجہد میں سیاسی کارکنوں نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی،اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے۔
حوزہ ٹائمز|اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اففانستان میں امن و استحکام کے قیام اور پیشرفت و ترقی میں مدد کرنے کا پابند ہے۔
اس موقع پر آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی ، علامہ سید حیدرعباس عابدی، ایم ڈبلیوایم کے رہنما علامہ صادق جعفری ، علامہ مبشر حسن اور شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل وعیال بھی موجود تھے ۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب سے ملاقات کی۔وفد میں سابقہ ضلعی سیکریٹری جنرل مولانا محمد علی شر اوربرادر عبدالرزاق جلبانی سیکریٹری جنرل ضلع لاڑکانہ بھی ہمراہ تھے۔
حوزہ ٹائمز|رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان و صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم نے گمبہ سکردو سے تعلق رکھنے والے ہونہار مستقبل کے ڈاکٹر محمد عابدین کی افسوسناک رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عابدین کی رحلت پوری قوم کا نقصان ہے۔
حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کا جوبائڈن دہشت گرد گروہ داعش کی تشکیل کے لئے اوباما کے ہم فکر تھے، ٹرمپ اور بائڈن میں کیا فرق ہے؟ کس قسم کی تبدیلی کا امکان ہے۔؟ ان کی فکر ایک ہی ہے کوئی فرق نہيں ہے۔ ہمارے لئے دونوں ایک جیسے ہيں۔ ہماری مشکل امریکی حکومت کی پالیسیاں ہیں کہ جن میں تبدیلی آنے والی نہيں ہے۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے دلسوز اور بھیانک کوئی دوسرا واقعہ موجود نہیں۔
حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں 16دسمبر کا ہی سیاہ دن تھا جس میں ملکی تاریخ کے سنگین واقعات سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس رونما ہو ئے جن کو کبھی فراموش نہیں کر سکیں گے ،سقوط ڈھاکہ کو 5دہائیاں بیتنے کو ہیں جب پاکستان دو لخت ہوا.