22فوریه
نادار قیدیوں کی رہائی کے لیے بڑا اقدام، رہبر انقلاب کی پانچ ارب تومان امداد

نادار قیدیوں کی رہائی کے لیے بڑا اقدام، رہبر انقلاب کی پانچ ارب تومان امداد

رہبر انقلاب کی نادار قیدیوں کی رہائی کےلیے پانچ ارب تومان امداد، 39 ویں جشن گلریزان کے انعقاد کے موقع پر نادار اور مستحق قیدیوں کی مدد، تقریب کا مقصد مالی مشکلات کے شکار قیدیوں کی مدد کر کے انہیں دوبارہ سماجی زندگی کی طرف لوٹنے کا موقع فراہم کرنا ہے،

18سپتامبر
سیرتِ رسولؐ ہی حقیقی کامیابی کا ضامن، مقررین

سیرتِ رسولؐ ہی حقیقی کامیابی کا ضامن، مقررین

مدرسۃ القرآن آیت الله آغا سید یوسفؒ میرگنڈ بڈگام کے تحت سیرۃ پیغمبرِ اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عنوان پر ایک روزہ مدرسۃ القرآن آیت الله آغا سید یوسفؒ میرگنڈ بڈگام کے تحت سیرۃ پیغمبرِ اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عنوان پر ایک روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ منعقد ہوا، جس میں تقریباً ایک سو طلبہ و طالبات نے شرکت کی منعقد ہوا، جس میں تقریباً ایک سو طلبہ و طالبات نے شرکت کی

18سپتامبر
پاکستان؛ قرآن و حدیث بین المدارس مقابلوں میں جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی کی طالبات کی نمایاں کارکردگی

پاکستان؛ قرآن و حدیث بین المدارس مقابلوں میں جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی کی طالبات کی نمایاں کارکردگی

جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے تحت منعقدہ بین المدارس قرآن و حدیث مقابلے کی اختتامی تقریب؛ جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی پاکستان میں حجت الاسلام سید علی شمسی پور، خانۂ فرہنگ کے ڈائریکٹر جنرل اور شہر کی علمی اور ادبی شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

18سپتامبر
جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے تحت آنلائن اور آف لائن کتاب خوانی کا مقابلہ/نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم

جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے تحت آنلائن اور آف لائن کتاب خوانی کا مقابلہ/نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم

جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام ماہ محرم اور ماہ صفر کے حوالے سے آنلائن اور آف لائن کتاب خوانی کا مقابلہ منعقد کروایا گیا تھا

17سپتامبر
اسلام، روحانیت اور حوزہ، انقلابِ اسلامی کے استحکام کے بنیادی ستون ہیں: آیت اللہ شب زندہ دار

اسلام، روحانیت اور حوزہ، انقلابِ اسلامی کے استحکام کے بنیادی ستون ہیں: آیت اللہ شب زندہ دار

شب زندہ دار نے کہا ہے کہ اسلام محمدی مرحلہ حدوث میں، اسلام حسینی مرحلہ بقاء میں، اور اسلام حوزوی مرحلہ استمرار میں تین ایسے بنیادی ستون ہیں جن کے بغیر حقیقی اسلام کی درست تفہیم اور اس کا عملی ظہور ممکن نہیں

17سپتامبر
نہج البلاغہ میں پیامبر اسلام (ص) کی شخصیت پر غور انتہائی ضروری ہے آیت اللہ اعرافی

نہج البلاغہ میں پیامبر اسلام (ص) کی شخصیت پر غور انتہائی ضروری ہے آیت اللہ اعرافی

مدیر حوزہ علمیہ نے حوزہ اور معاشرے کے درمیان ربط کے لیے نظریہ پردازیِ واسط کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: رسالت «بلاغ مبین» کو موجودہ عالمی تحولات کے پیمانے پر دوبارہ بیان اور تعریف کرنا ضروری ہے

17سپتامبر
رہبر معظم کی ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم کو عالمی ٹائٹل جیتنے پر مبارک باد

رہبر معظم کی ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم کو عالمی ٹائٹل جیتنے پر مبارک باد

رہبر معظم نے ایرانی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم کو عالمی چمپئن شپ جیتنے کی مناسبت سے مبارک باد دی ہے

16سپتامبر
پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایم ڈبلیو ایم کی امدادی سرگرمیاں

پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایم ڈبلیو ایم کی امدادی سرگرمیاں

 ایم ڈبلیو ایم کے نائب چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی جنوبی پنجاب میں کوٹلہ چاکر کبیر والا ملتان میں مشکل سیلابی علاقوں میں متاثرین کی مدد کے لیے راشن سمیت پہنچے اور متاثرین تک مدد پہنچائی

14سپتامبر
ملی یکجہتی کونسل کے تحت ”عشقِ پیغمبرِ اعظم مرکز وحدت مسلمین“ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس

ملی یکجہتی کونسل کے تحت ”عشقِ پیغمبرِ اعظم مرکز وحدت مسلمین“ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس

کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کی خواتین اور حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کانفرنس سے سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے خطاب کرتے ہوئے

14سپتامبر
*قیادتِ پاکستان کا دفتر، وحدت واخوت کا ترجمان

*قیادتِ پاکستان کا دفتر، وحدت واخوت کا ترجمان

حرم مطہر حضرتِ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے دارالتلاوہ ہال میں ہفتہ وحدت 12 ربیع الاوّل سے 17 ربیع الاوّل* تک محافلِ میلاد اور وحدت واخوت کے پروگرامز منعقد ہوئے