ٹیکنالوجی، میڈیا اور مصنوعی ذہانت کے شرعی پہلو کے سلسلے میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے استفتاء
























مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے جدید ٹیکنالوجی، حقوقِ نشر، میڈیا کے استعمال اور مصنوعی ذہانت سے متعلق پیدا ہونے والے حساس شرعی سوالات کے تفصیلی جوابات دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دوسروں کے علمی، فکری اور شخصی حقوق کی رعایت ہر حال میں واجب ہے، خواہ قانون اسے لازم قرار دے یا نہ دے
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سکردو میں حجت المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے ملاقات اور موجودہ گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان سکردو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی شرارت کو نظر انداز کیا جائے نہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جائے، دشمن کو ایرانی قوم اور جوانوں کی طاقت دکھائی جائے۔
قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا"، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
1939ء میں علامہ نجف اشرف ( عراق) تحمیل علم کے لیے گئے جہاں آپ کا قیام تقریبا دو سال رہا۔ آپ کے اساتذہ میں ایک عظیم شخصیت آیت اللہ اعظمی میرزا حسین بجنوری کی ہے جنھوں نے سرکار نجم العلما کو اپنے ایک خط میں لکھا تھا کہ میں نجف میں چالیس سال سے درس اجتہاد دےرہا ہوں مگر میں نے ایسا لائق و فائق طالب علم آج تک نہ ایرانیوں میں دیکھا ہے اور نہ ہندوستانیوں میں
حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے تنظیم کے سربراہ کی شہادت کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ شہید حسن نصراللہ امام خمینی اور رہبر معظم کے پیروکار تھے۔
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سیکرٹری برائے ثقافتی امور حجۃ الاسلام مہدی کربلائی نے کہا کہ قم کے حسینیہ بلتستانیہ میں لبنان کی مزاحمتی تحریک کے سربراہ "سید حسن نصراللہ" کی صحت و سلامتی اور لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی فتح و کامیابی کے لئے اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
وکیل مرجعیت علامہ شیخ انور علی نجفی نے اپنے بیان میں لبنان کی خونچکاں صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے مظلوم لبنانی عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے لبنان میں صہیونی جارحیت کے ہاتھوں سینکڑوں شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا: صہیونی درندے مسلسل انسانیت کو روند رہے ہیں۔ اقوام متحدہ ظالم کا ہاتھ بزور طاقت روکے، جنرل اسمبلی میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے غیور حکمران بھرپور آواز اٹھائیں۔
حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاھور کی لائبریری المنتظر کے مسئول جناب مولانا حجہ الاسلام والمسلمین سجاد حسین خان صاحب انتقال کر گئے ہیں۔