زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























انجمنِ ثقافتی عفاف پاکستان، قائدِ ملّت جعفریہ سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا، المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبات کی ایک علمی و ثقافتی انجمن،
قائد ملت جعفریہ، شارح نہج البلاغہ و صحیفہ کاملہ و مؤلف سیرتِ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام و بانی جامعہ جعفریہ گوجرانولہ علامہ مفتی جعفر حسین (رح) کی برسی کی مناسبت سے، ان کا نایاب انٹرویو پیش خدمت ہے۔
رہبر معظم نے امام خمینی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ملک کو خودمختاری عطا کی جس کا مطلب یہ ہے کہ ایران امریکی اشاروں کا انتظار نہیں کرتا۔
حجۃالاسلام باقری نے کہا کہ بے پناہ اسرائیلی مظالم اور شدید جارحیت کے باوجود فسلطینی اور لبنانی عوام کی قربانیوں، جذبے، عزم، ہمت اور شجاعت کو دیکھ کر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گا۔
حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان نے کہا: انسان دنیوی طاقتوں کے مقابلے میں کمزور ہے اور اس کا واحد حقیقی سہارا خداوند اور اہل بیت(ع) ہیں۔
مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حاج شیخ جعفر سبحانی نے ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے موقع پر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلاماللهعلیہا کی زیارت کے کے لئے حاضری دی۔
علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: سکیورٹی کے بہانے مجالس اور جلوس میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایسے عناصر جو ملک پاکستان میں دہشتگردی، فرقہ واریت اور بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں ان کے خلاف حکومت سخت کاروائی کرے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام کی سیرت و کردار سے استفادہ کرتے ہوئے ہم نے بھی وطن عزیز میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا۔ وقت کا تقاضا ہے کہ مسائل سے نبرد آزما ہونے اور اختلافات کو جڑوں سے اکھاڑنے کے لئے باہمی صلح و رواداری کو فروغ دیا جائے۔
مدرسہ الامام المنتظر قم کے مدیر نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: آج فلسطین تمام مسلمانوں کے لیے نقطہ اتحاد ہے اور ظلم کے خلاف یکجہتی اور غزہ کے عوام کی حمایت واجب ہے۔
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ ولایت حسین جعفری نے کہا کہ ماہ مبارک کی عظمت کو قائم رکھنے کیلئے حکومت و متعلقہ ذمہ داران کو موثر اقدامات اٹھانے چاہئے۔