صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























نہایت اعلیٰ پایہ کے مرجع تقلید، آیت اللہ حاج شیخ اسحاق فیاض طاب ثرٰہ کے انتقال کا افسوسناک خبر سن کر مجھے شدید رنج و غم ہوا ہے،میں اس دردناک موت پر حوزہ علمیہ نجف اشرف، ان تمام مقلدین اور معتقدین بالخصوص افغانستان کی مظلوم اور صابر قوم، اور ان کے معزز خاندان سے تعزیت پیش کرتا ہوں
قم المقدسہ کے امام جمعہ نے کہا کہ ہٹ دھرمی اور تعصب لوگوں کو حق کی باتوں کو قبول نہیں کرنے دیتے، ہمیں مباہلہ سے یہ درس لینا چاہئے کہ ہم کلمہ حق کو تسلیم کریں اور جانیں کہ ہم کس صف میں کھڑے ہیں۔
حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے امریکی انسانی حقوق کی آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دشمن نے غزہ کی پوری سرزمین کو زمین بوس کر دیا ہے۔
محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی رح کے چھوٹے بھائی بزرگ عالم دین خادم القرآن حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی مرحوم کی رسم چہلم کی مجلس ترحیم و تجلیل کا انعقاد کیا گیا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے راولپنڈی میں علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات ہوئی۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ گھروں، اسپتالوں کے بعد پناہ گزین کیمپوں کو بھی صیہونیت نے اپنی سفاکیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، اقوام متحدہ سمیت تمام طاقتور قوتیں ٹس سے مس نہ ہوئیں۔ گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے کی بجائے اقوام متحدہ عملی قدم اٹھائے۔
دینی مسائل کے ماہر نے کہا کہ غدیری فکر ہمیں تمام بلند مقامات تک پہنچا سکتا ہے، غدیری تفکر اسلامی جمہوریہ جیسا نظام لا سکتا ہے اور غدیری سوچ، عالمی استکبار کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا نام ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی سے حجت الاسلام سید راحت حسین الحسینی نے نجف اشرف میں ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
حوزہ علمیہ کے سرپرست نے بین الاقوامی میدانوں میں فعال مبلغِ دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ عباس معتقدی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے عقائد کی کمزوری کو نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ قرار دیتے ہوئے کہا:اسلام نے توحید اور معرفت خدا کے مسئلے پر تاکید کی ہےلہذا منبروں سے ان موضوعات پر اور عقائد پر زیادہ سے زیادہ بات ہونی چاہئے، جشن غدیر اور امامت امیر المومنین علیہ السلام عقیدے کا ایک اہم موضوع ہے جسئ بہترین اور اچھے انداز میں بیان کیا جانا شاہئے۔