22فوریه
نادار قیدیوں کی رہائی کے لیے بڑا اقدام، رہبر انقلاب کی پانچ ارب تومان امداد

نادار قیدیوں کی رہائی کے لیے بڑا اقدام، رہبر انقلاب کی پانچ ارب تومان امداد

رہبر انقلاب کی نادار قیدیوں کی رہائی کےلیے پانچ ارب تومان امداد، 39 ویں جشن گلریزان کے انعقاد کے موقع پر نادار اور مستحق قیدیوں کی مدد، تقریب کا مقصد مالی مشکلات کے شکار قیدیوں کی مدد کر کے انہیں دوبارہ سماجی زندگی کی طرف لوٹنے کا موقع فراہم کرنا ہے،

14سپتامبر
ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد

ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے بین المسالک کانفرنس میں عالم اسلام کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر زور دیا گیا

14سپتامبر
مسئلہ فلسطین کو دبانے کی کوشش ناکام، یہ عالمی مسئلہ بن گیا: امام جمعہ نجف اشرف

مسئلہ فلسطین کو دبانے کی کوشش ناکام، یہ عالمی مسئلہ بن گیا: امام جمعہ نجف اشرف

 نجف اشرف کے امام جمعہ، حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے اپنے خطبہ جمعہ میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے دوحہ پر حملہ اور یمن پر بمباری کو عالمی برادری نے بس خاموشی کے ساتھ دیکھا، بس چند رسمی اور بے اثر بیانات ہی سامنے آئے

13سپتامبر
دنیا میں اگر کوئی قوت واقعی ظلم کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہے تو وہ صرف اور صرف مکتبِ حسینی اور ملتِ ایران ہے۔

دنیا میں اگر کوئی قوت واقعی ظلم کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہے تو وہ صرف اور صرف مکتبِ حسینی اور ملتِ ایران ہے۔

مرکزی جامع مسجد سکردو میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے حجت الاسلام شیخ جواد حافظی نے کہا کہ دنیا میں اگر کوئی قوت واقعی ظلم کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہے تو وہ صرف اور صرف مکتبِ حسینی اور ملتِ ایران ہے

13سپتامبر
فلم “موسی کلیم اللہ” شاندار ہے، پروجیکٹ کو مکمل کریں، رہبر معظم

فلم “موسی کلیم اللہ” شاندار ہے، پروجیکٹ کو مکمل کریں، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ‌ای نے فلم "موسی کلیم اللہ" کے پروڈیوسر، ہدایتکار اور فنی ٹیم سے ملاقات میں اس پروجیکٹ کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلم دیکھ کر انہیں خوشی ہوئی۔ انہوں نے تاکید کی کہ اس کے سلسلے کو آگے بھی جاری رکھا جائے

13سپتامبر
طر پر اسرائیل کا حملہ؛ امام خمینی کی نصف صدی پرانی پیش گوئی کی بازگشت ہے، سید حسن خمینی

طر پر اسرائیل کا حملہ؛ امام خمینی کی نصف صدی پرانی پیش گوئی کی بازگشت ہے، سید حسن خمینی

امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے پوتے حجت الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام امریکی حمایت یافتہ اسرائیلی پالیسیوں کا تسلسل ہے، جس کا مقصد مشرقِ وسطیٰ میں مکمل تسلط حاصل کرنا ہے

13سپتامبر
مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے فکری نشست کا انعقاد

مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے فکری نشست کا انعقاد

مدرسہ الولایہ قم میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجة الاسلام والمسلمین علامہ امین شہیدی صاحب نے اساتید و طلاب حوزہ سے خطاب فرمایا

12سپتامبر
قطر پر صہیونی جارحیت قابل مذمت، دوسرے ممالک بھی زد میں آئیں گے، مقاومت ہی راہ حل ہے، امام جمعہ تہران

قطر پر صہیونی جارحیت قابل مذمت، دوسرے ممالک بھی زد میں آئیں گے، مقاومت ہی راہ حل ہے، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے قطر پر صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت نہ کرنے کی صورت میں خطے کے دیگر ممالک بھی صہیونی جارحیت کا شکار ہوں گے

12سپتامبر
سرزمین قم میں جشن الصادقینؑ؛ اتحادِ امت کی نئی نوید

سرزمین قم میں جشن الصادقینؑ؛ اتحادِ امت کی نئی نوید

قم المقدسہ بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے جوار اور مدرسہ مبارکہ فیضیہ میں ایک عظیم الشان اجتماع "جشن الصادقین" منعقد ہوا جس میں ملک کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے علما، طلبا اور مومنین نے بھرپور شرکت کی

12سپتامبر
عشقِ رسولؐ کے سامنے فروعی اختلافات کی کوئی حیثیت نہیں: آقا حسن صفوی

عشقِ رسولؐ کے سامنے فروعی اختلافات کی کوئی حیثیت نہیں: آقا حسن صفوی

انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے بڈگام میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی؛ تقریب کے بعد حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ سے مرکزی امام بارہ بڈگام تک ایک بے نظیر ریلی نکالی گئی