صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























نہایت اعلیٰ پایہ کے مرجع تقلید، آیت اللہ حاج شیخ اسحاق فیاض طاب ثرٰہ کے انتقال کا افسوسناک خبر سن کر مجھے شدید رنج و غم ہوا ہے،میں اس دردناک موت پر حوزہ علمیہ نجف اشرف، ان تمام مقلدین اور معتقدین بالخصوص افغانستان کی مظلوم اور صابر قوم، اور ان کے معزز خاندان سے تعزیت پیش کرتا ہوں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ یوم علی کی مناسبت سے ملک بھر میں عزاداری کے پروگرامات اپنے روایتی انداز کے مطابق منعقد ہوں گے۔کسی کو عزاداری کے پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 20رمضان فتح مکہ کے موقع پر کہاکہ فتح مکہ، شرک کے سیاسی اقتدار کے زوال کا نقطہ آغاز ہے اور مکہ اسلام کے مقابلے میں 20 سالہ مزاحمت کے بعد اسلام کے زیر نگیں آیا۔
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری کا کہنا ہے کہ حکومت نے یوم علیؑ کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی عائد کی ہے جسے ہم کُلی طور پر مسترد کرتے ہیں، ہم حکومت پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ یہ کوئی نئی بات نہیں، بلکہ ہم چودہ سو سال سے کہتے آ رہے ہیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے یکم مئی”عالمی یوم مزدور“ کے موقع پر کہا ہے کہ ہم پاکستانی مزدوروں اور محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو قومی تعمیرو تروقی میں اپنا قیمتی حصہ ڈالتے ہیں۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایک بیان میں کہا کہ یوم ضربت علی ابن طالب ؑ عالم اسلام کابڑا سانحہجو داخلی انتہاءپسندی، شدت پسندی کی گھناﺅنی مثال ہے، یہ ضربت دراصل اسلام کے تشخص ، نظام عدل ، گڈ گورننس ، عوامی و انسانی حقوق کےلئے عمل پیرا نظام حکومت پر وار ہے
انقلاب بحرین کے قائد اور تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے جمعے کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بحرین کی بقا اور دوام کا دار و مدار بنیادی اور حقیقی اصلاحات پر ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز اتوار 2 مئی کو یوم معلم کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے یکم مئی”عالمی یوم مزدور“ کے موقع پر کہا ہے کہ مزدوروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں اور یوم مزدور مزدوروں کی جدوجہد یاد دلاتا ہے، مزدوروں کی جدوجہد کو نتیجہ خیز بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے
آج وزیر اعظم گلگت کے دورے پر آئیں گے، جس میں بہت سارے اعلانات متوقع ہیں۔ البتہ ایک تجزئیے کےمطابق بلتستان ریجن کو مکمل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ شتونگ نالہ ہمارے لیے حیاتی مسئلہ ہے مگر وزیر اعظم کے متوقع اعلانات میں اس کا ذکر تک نہ ہونا نا انصافی ہے۔