یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن کا اٹلی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایرانی پرچم لہرا کر، ایران کی حمایت کا اعلان
























آیت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی، داخلی اتحاد کو کمزور کرنا دشمن کی مدد کے مترادف، مذاکرات کاروں کی حمایت ضروری ہے،
حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اربعین کے موقع پر ملک بھر میں عزاداری کے پُرامن، پُرعقیدت اور بھرپور جلوسوں کے انعقاد پر پوری قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن شیعہ و سنی قوم نے دنیا پر یہ واضح کر دیا ہے کہ ملت اسلامیہ ایک بیدار، باوقار اور غیرت مند قوم ہے جو حسینیت کے دشمنوں اور ملک دشمنوں کا ان کی قبر تک تعاقب کرتی ہے۔
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے لاہور میں علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین ہر شہری کو مذہبی آزادی دیتا ہے، آبادی میں اضافے کیساتھ دیگر شعبوں کے تقاضوں کی طرح مذہبی رسومات میں بھی اضافہ ناگزیر ہے۔
حوزہ ٹائمز|سربراہ علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں عزاداری سے نہیں روک سکتی۔کالعدم جماعتوں کے مذموم حربے اور تکفیریت کا لغو پروپیگنڈہ آج زمین بوس ہو گیاہے.
حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محسن انسانیت، نواسہ رسول اکرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اور آپؑ کے اہداف آفاقی ہیں۔
حوزہ ٹائمز|سربراہ جامعۃ المنتظر لاہور حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کورنا کی وجہ سے چھٹیوں کے بعد درس خارج کی تدریس شروع کردی ہے۔
حوزہ ٹائمز|مدرسه الحجت کے پرنسپل، میر واعظ شگری کلاں سکردو بلتستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ رحیم اللہ حیدری بہ قضای الہی انتقال کر گئے ہیں.
حوزہ ٹائمز|نجف اشرف کے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ بشیر حسین نجفی نے زائرین چہلم سید الشہداء علیہ السلام کے ہمراہ نجف اشرف اور کربلائے معلی کے درمیان پیدل مارچ میں شرکت کی۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےکہا ہے کہ عزاداری ہماری عبادت، ہماری شناخت اور ہماری نسلوں کی بقا کی ضامن ہے ۔شرف انسانیت کے اس معیار کو حسینیت کہتے ہیں جو حق وباطل کے راستوں کو جدا جدا کرتا ہے۔
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علی مسجد ماڈل ٹاﺅن لاہور میں خطبہ جمعہ میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات انسان کیلئے وسیع ترین کائنات خلق کی جس میں ہر قسم کی نعتیں پیدا کیں، ایک ایسا نظام وضع کیا جس میں راحت و سکون ملے، انسان کو ایسا کوئی حکم نہیں دیا گیا.